سورۃ : 114 سورۃ الناس ۔ لوگ
کل آیتیں : 6
اس سورت کی پہلی آیت میں الناس کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کو وہی نام رکھ دیا گیا ہے۔
بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...
4,3,2,1۔ کہہ دو کہ چھپ کر برے خیالات ڈالنے والے کی برائی کا499، لوگوں کا بادشاہ، لوگوں کا معبود،لوگوں کے پروردگارسے میں پناہ مانگتا ہوں26۔
5۔ وہ لوگوں کے دلوں میں برے خیالات ڈالتا ہے۔
6۔ جنوں اور انسانوں میں ایسے لوگ رہتے ہیں۔
سورۃ : 114 الناس ۔ لوگ
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode