97۔ تورات میں یہودیوں کی چال
یہود نے اپنی کتاب میں جو چال چلی تھی اس کو اللہ نے ان آیتوں (3:93، 5:15) میں سناتا ہے۔
تورات یہودیوں کی کتاب ہے۔ وہ ھیبرو زبان میں تھی۔ اس زمانے کے یہود بھی اس کو مکمل طور سے جانے نہیں تھے۔صرف یہود کے پنڈت ہی اس کو جان رکھے تھے۔ اپنے کو فائدہ پہنچانے والی باتوں ہی کو وہ لوگوں کو سناتے تھے اور باقی باتوں کو وہ چھپا دیتے تھے۔
ایسی حالت میں وہ جو کہتے ہیں کہ ہماری کتاب میں ہے ، ان میں سے کئی باتیں ان کی کتاب میں نہیں ہوگی، جب وہ کہتے ہیں کہ ہماری کتاب میں نہیں ہے تو ان میں سے کئی باتیں ان کی کتاب میں ہوگی، اسی لئے اللہ نے نبی کریم ؐ کو للکارنے کو کہا۔
نبی کریم ؐ جوعربی زبان ہی میں لکھنا پڑھنا نہ جاننے والے تھے انہیں ھبر زبان میں موجود تورات کی آیتوں کو دکھا کر ، اس میں فلاں فلاں غلطی ہے کہہ کر خود ہی للکار نہیں سکتے۔ اللہ جو سب کچھ جاننے والا ہے، جو کچھ انہیں سکھایا تھا اسی بنا پر وہ بول سکتے تھے۔ اس لئے یہ للکارنا اس کی دلیل ہے کہ یہ قرآن اللہ ہی کا کلام ہے۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ قدیم عہد نامہ ہی تورات ہے۔ وہ غلط ہے۔ اسے جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 491دیکھئے!
97۔ تورات میں یہودیوں کی چال
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode