93۔ کیا عیسیٰ نبی زندہ ہی اٹھالئے گئے؟
اس آیت (3:55) میں کہا گیا ہے کہ عیسیٰ نبی کوقبض کر کے اللہ نے ا ٹھالیا۔
ہم نے یہاں’’ قبض کر کے‘‘جوترجمہ کیا ہے ، عربی متن میں ’’متوفیک‘‘ استعمال کیا گیا ہے۔ اس کی معنی ہے کہ قبض کر نا اور وفات دینا۔
اس طرح دو طریقوں سے معنی دینا لغات میں اجازت رہنے کے باوجود اس آیت میں قبض کرنے کی معنی ہی ٹھیک ہے۔
آیت نمبر 5:116-118 میں قبض کرنے کی لفظ استعمال ہوئی ہے۔اس آیت کو ہم نے حاشیہ نمبر 151 میں تشریح کی ہے۔ اس لئے اس آیت کی تفصیل جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 151دیکھئے!
(کیا عیسیٰ نبی وفات پاگئے یا اوپر اٹھا لئے جانے کے بعد آخر زمانے میں پھر واپس آکر وفات پائیں گے، اس کو جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 101، 133، 134، 151، 278، 342، 456 وغیرہ دیکھئے!)
93۔ کیا عیسیٰ نبی زندہ ہی اٹھالئے گئے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode