92۔ کیا مسیح عربی لفظ ہے؟
ان آیتوں میں 3:45، 4:157، 4:171,172، 5:17، 5:72، 5:75، 9:30,31 عیسیٰ نبی کو مسیح کے نام سے ذکر کیا گیا ہے۔
جیسے عیسیٰ ان کا اصلی نام ہے اسی طرح مسیح بھی ان کا اصلی نام ہے۔ یہ ان کی صفت کو کہنے والی نام نہیں ہے۔ عربی زبان میں مسیح کا مطلب سہلائے ہوئے رہنے کے باوجود اس مطلب سے یہ لفظ ان جگہوں پر استعمال نہیں کیا گیا ہے۔
قرآن کی آیت 3:45 میں عیسیٰ نبی کے بارے میں کہتے وقت اللہ نے ان کا نام مسیح،عیسیٰ کہاہے۔ یعنی اللہ کہتا ہے کہ مسیح اور عیسیٰ انہیں کا نام ہے ۔ اسلئے ضرور وہ رعربی زبان کالفظ نہیں ہوسکتا۔
اس کی معانی بھی کرنا نہیں چاہئے۔ عیسیٰ کو جیسے کسی معانی کے بغیر ان کا نام سا استعمال کر تے ہیں اسی طرح مسیح کو بھی استعمال کر نا چاہئے۔
یہو دو نصاریٰ کی کتابوں میں بھی مسیح کے لفظ کو قریبی لفظ مسحیہ ہی عیسیٰ نبی کے واسطے ذکر کیا گیا ہے۔
اسی طرح نبی کریمؐ دجال کے بارے میں ذکر کرتے وقت مسیح دجال کہا ہے۔ اس کو بھی یہاں دجال کا نام سا ہی استعمال کیا گیا ہے۔
عربی زبان میں مسیح کا لفظ رہنے کے باوجود عیسیٰ اور دجال کے معاملے میں اس لفظ کو نام سا ہی استعمال کیا گیا ہے۔ مسیح کے عربی لفظ کے معانی میں استعمال نہیں کیا گیا ہے۔
92۔ کیا مسیح عربی لفظ ہے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode