421۔پھیلنے والی کائنات
اس آیت 51:47 میں کہا گیا ہے کہ ہم نے آسمان پیداکر کے اس کو پھیلائیں گے۔
سائنسدانوں نے اب انکشاف کیا ہے کہ ہماری یہ کائنات مسلسل کشادہ ہو تے جارہی ہے۔
مثال کے طور پر سورج گردش کر تے ہوئے فی گھنٹہ ایک لاکھ کلو میٹر رفتار سے چل رہی ہے۔ ایک دن میں دو کروڑ کلو میٹر دوری کو پار کر تے ہوئے دوڑ رہی ہے۔ اسی کی مناسبت سے یہ کائنات کشادہ ہو تے جا رہی ہے۔
وہ تخلیق پانے کے زمانے سے آج تک ہر روز دو کروڑ کلو میٹر دوری تک دوڑنے کی وجہ سے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ یہ کائنات ہر لمحہ کشادہ ہو تے جا رہی ہے۔ آئندہ بھی یہ اسی طرح کشادہ ہو تے جائے گی۔ اس حقیقت کو ظاہر کر کے قرآن اپنے آپ کویہ ظاہر کر رہا ہے کہ یہ اللہ ہی کا کلام ہے۔
421۔پھیلنے والی کائنات
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode