412۔ گرم کیا ہواپتھر
ان 11:82، 15:74، 26:173، 27:58، 51:34 آیتوں میں اللہ نے فرمایا ہے کہ برائی کر نے والوں کو سزا کے طور پر گرم پتھروں کی بارش برساکر ہلاک کیا۔
گرم پتھروں کے معنی کو سطحی طور پر سمجھ نہ لینا۔کیونکہ اوپر سے جب گرم پتھریں زمین پر آنے تک ٹھنڈا ہو جا ئے گا۔
یہ آیتیں کہتی ہیں کہ ان پتھروں کے حملہ سے عظیم ہلاکت واقع ہوئی۔ اس لئے جب پتھریں زمین پر آکر گرے تو وہ گرم رہا ہوگا۔
نیچے گر کر پھٹنے کی وجہ سے وہ بکھر کر جو گرمی پہنچائی اسی کی طرف یہ اشارہ ہے۔ اس لئے ایسا معلوم ہو تا ہے کہ اس پتھر کے اندر سخت طاقت دبا کر رکھا گیا تھا۔
ان آیتوں میں برے لوگوں کی ہلاکت کے بارے میں کہنے کے بعد کہا گیا ہے کہ اس میں بہت بڑی دلیل موجود ہے اور سمجھنے والے لوگوں کے کے لئے اس میں نشانی رکھا گیا ہے۔ اس لئے اس کو بڑی ہلاکت خیز بم جیسے چیزوں کے لئے ایک پیشنگوئی سمجھنا چاہئے۔
اور زیادہ معلومات کے لئے حاشیہ نمبر 355 دیکھیں!
412۔ گرم کیا ہواپتھر
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode