413۔ عربی متن میں بڑے حروف
ہندوستان اور پاکستان جیسے ممالک میں شائع ہو نے والے قرآن مجید کی عربی متن میں اس آیت 18:19 کے ایک ہی لفظ میں بڑے حروفوں میں شائع کیا گیا ہے۔
اس کو اور اسلام کو کوئی تعلق نہیں۔
قرآن مجید میں جملہ حروفوں کو گن کر اس کو ٹھیک آدھا حصہ بنا کر اس مقام کواہم سمجھ کر نشان بنا نے کے لئے صرف اس لفظ کو بڑی سائز میں شائع کر تے ہیں۔
اس کے بارے میں مقدمے میں قرآن کی مرتب کی تاریخ کے عنوان پر غیر ضروری تحقیق کے چھوٹی عنوان پر تشریح کی گئی ہے۔
413۔ عربی متن میں بڑے حروف
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode










