411۔ بے گناہ کو قید کی سزا کیوں؟
اس آیت 12:35میںیوسف نبی بے گناہ معلوم ہو نے کے بعد بھی انہیں محسوس ہوا کہ انہیں قید خانہ میں ڈالنا چاہئے۔ ایساکیوں کہا گیا ہے؟
یہ شک پیدا ہو سکتا ہے کہ بے گناہ جاننے کے بعد بھی انہیں کیوں قید خانے میں رکھا گیا؟
یوسف نبی کے پاس ان کی مالکن غلط انداز سے چلنے کی خبر ایک طرف ، یوسف نبی نے اپنی مالکن سے غلط طریقے سے چلنے کی افواہ ایک طرف لوگوں میں چرچا ہو رہا تھا۔
اس حالت میں یوسف نبی کو قید خانے میں نہ بند کریں تو یہ خبر آشکارا ہوجا ئے گا کہ ان کی مالکن ہی گنہ گار ہے۔ اس سے اندیشہ تھا کہ شاہی خاندان کی عزت بدنام ہو جا ئے گا۔
اس لئے یوسف نبی کو قید خانے میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا۔
411۔ بے گناہ کو قید کی سزا کیوں؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode










