Sidebar

18
Fri, Oct
11 New Articles

‏360۔حاملہ عورتوں کی عدت

உருது விளக்கங்கள்
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

‏360۔حاملہ عورتوں کی عدت

‏اس 2:234 آیت میں کہا گیا ہے کہ شوہرکی موت کے بعد عورت چار مہینے اور دس دن تک دوسری شادی کئے بغیر انتظار کر نا چاہئے۔ (اس کی ‏تشریح حاشیہ نمبر 69 میں دیکھیں!)

شوہر مر تے وقت اگر بیوی حاملہ ہو تو اس پر عائد ہو نے والے عدت کا حکم اس آیت 65:4میں کہا گیا ہے۔یہ آیت کہتی ہے کہ شوہر مرتے وقت ‏اگر بیوی حاملہ ہو تو اس کوتولد ہو نے تک دوسری شادی نہ کر نا ہی حاملہ عورتوں کی عدت ہے۔

شوہر مرتے وقت بیوی اگر حمل کی آخری مرحلہ میں ہواور شوہر مرنے کے ساتھ اسی دن اگراس کو تولد ہوجائے تو اس کو کوئی عدت نہیں۔ 

شوہر مرتے وقت بیوی اگر ایک ماہ کی حمل میں ہو تو اس کو بچہ تولد ہو نے تک دوسری شادی نہ کرنا چاہئے۔ اس کے لئے آٹھ یا نو مہینے لگ سکتے ‏ہیں۔ 

اس آیت سے (65:4)اس حکم کو ہم جان سکتے ہیں۔

عدت کے بارے میں اور زیادہ تفصیل جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 69، 404، 424میں دیکھ سکتے ہیں۔   

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account