282۔ نبی کریم ؐ کے متعلق پیشنگوئی
اس آیت 61:6میں کہا گیا ہے کہ عیسیٰ نبی نے اپنے پیچھے آنے والے ایک رسول کے بارے میں پیشنگوئی کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کہ ان کا نام ’’احمد‘‘ ہوگا۔
عام طور سے سب جانتے ہیں کہ نبی کریم ؐ کا نام محمدہے، اس کے باوجود احمد بھی ان کا ایک دوسرا نام ہے۔
نبی کریم ؐ نے خود کہا ہے کہ میرا نام احمد ہے۔
(بخاری :3532، 4896)
بائبل میں بھی یہ پیشنگوئی موجود ہے، اس کے بارے میں دلیل کے ساتھ ہم نے حاشیہ نمبر 457 میں سمجھایا ہے۔
282۔ نبی کریم ؐ کے متعلق پیشنگوئی
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode