280۔ جہنم سے گزرکر ہی جنت جا سکتے ہیں
اس آیت 19:71میں کہا گیا ہے کہ ہر ایک کوجہنم آنا ہی پڑے گا۔ اب یہ شک پیدا ہو سکتا ہے کہ کیا نیک لوگ بھی جہنم کو جائیں گے؟
یہ شک نبی کریم ؐ کے زمانے میں اصحاب رسول کو بھی پیدا ہوئی تھی اور انہوں نے بھی رسول کریم سے سوال کیا تھا۔
نبی کریم ؐ نے وضاحت کی تھی کہ دوزخ کے اوپر ایک پل بنایا گیا ہے۔ جنت کو جانے والے اس پل سے گزر کر ہی جنت جاسکتے ہیں۔ اس طرح گزر کر جانے ہی کو یہ آیت کہتی ہے۔ (دیکھئے مسلم: 4909)
280۔ جہنم سے گزرکر ہی جنت جا سکتے ہیں
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode