209۔ قتل کے تاوان کا مقدار
یہ آیت 4:92 کہتی ہے کہ ایک شخص دوسرے ایک شخص کوغلطی سے اگر قتل کر دے تو اس کو تاوان دینا چاہئے۔ تاوان کا مقدار قرآن مجیدمیں نہیں کہا گیا۔
نبی کریم ؐ نے وضاحت سے فرمایا کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو قتل کر دے تو سو اونٹیں یا دو سو گائے یا دو ہزار بکرے تاوان میں دینا چاہئے۔اس تاوان کو قاتل کے تمام وارثوں سے ایک ساتھ وصول کرنا چاہئے۔ جو تاوان وصول کیا گیا اس کو مقتول کے وارث اسلامی قانون کے مطابق تقسیم کر لے نا چاہئے۔
(دیکھئے نسائی: 4719)
209۔ قتل کے تاوان کا مقدار
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode