208۔ انگلیوں کے پوروں کو بھی درست کرنا
اللہ کہتا ہے کہ ہم انسان کو پھر سے پیدا کر سکتے ہیں، اس کے ساتھ اس آیت (75:4) میں یہ بھی کہتا ہے کہ اس کی انگلیوں کے پوروں تک درست کر سکتے ہیں۔
اس سے زیادہ اہم اعضاء جسم میں رہنے کے باوجود انگلیوں کے پوروں کا ذکر کر نے کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی کوئی بھی عضو ہو اس عضو کے بارے میں مثبت انداز میں کہہ نہیں سکتے کہ یہ اس خاص آدمی ہی کا ہے۔
کیونکہ اس جیسے اعضاء کئی لوگوں کے ہوں گے۔ ایک انسان دوسرے انسان سے اگر مختلف ہوتا ہے تو وہ اس کی انگلیوں میں موجود ریکھاؤں کی وجہ سے۔
ایک انسان کی ریکھا دوسرے انسان کی ریکھا جیسی نہیں ہوگی۔اس سائنسی حقیقت کو بھی ملا کر اللہ فرماتا ہے کہ ان ریکھاؤں
کو بھی ہم واپس لے آئیں گے ۔
208۔ انگلیوں کے پوروں کو بھی درست کرنا
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode