207۔ آبادی کے اضافہ میں عورتوں کا حصہ
انسان کی پیدائش کے بارے میں کہتے وقت اللہ نے کئی آیتوں میں کہا ہے کہ انہیں منی کے قطرے سے پیدا کیا۔
ہم نے جو قطرہ کا لفظ ترجمہ کیاہے، اس کے باوجود اللہ نے اس 76:2آیت میں کہتا ہے کہ منی کے قطرے کی ایک خلیہ سے پیدا کیا اور وہ مخلوط منی کا قطرہ ہے۔
مرد سے نکلنے والا خلیہ عورت سے نکلنے والے بیضہ کے ساتھ خلط ملط ہو نے کے بعدہی وہ عورت کے رحم میں داخل ہو کر انسان بنتا ہے۔
انسان کی بناوٹ میں مردکا خلیہ عورت کی بیضہ کے ساتھ شامل ہو نا چاہئے ، اس سائنسی حقیقت کو چودہ سو سال پہلے ہی مخلوط منی کا قطرہ کہہ کر قرآن نے ثابت کر دیا کہ یہ اللہ ہی کا کلام ہے۔
207۔ آبادی کے اضافہ میں عورتوں کا حصہ
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode