189۔ آدم کی اولادوں کے پیٹھ سے
اس آیت (7:172) میں اللہ فرماتا ہے کہ آدم کے اولادوں کی پیٹھوں سے ان کی نسلوں کو نکالا۔
آج کی سائنسی دنیا انکشاف کی ہے کہ آدمیوں کی شکل، عقل اور اچھے اخلاق تمام اپنے آباؤ اجداد کے جین ہی سے حاصل کرتے ہیں۔
اپنی ماں یا باپ یا کئی نسلوں کے پہلے مرے ہوئے آباؤ اجداد کے خصلت ہی سے آدمی پیدا ہو تا ہے۔ ان کے ماں باپ کے پاس جو آباؤ اجداد کے اچھے اخلاق کو فیصلہ کر نے والے جین ہیں وہ لگاتار محفوظ کیا جاناہی اس کی وجہ ہے۔
اس سے ثابت ہو تا ہے کہ دنیا کے تمام لوگوں کی شکل و صورت اور اچھے اخلاق کو فیصلہ کرنے والا جین پہلے آدمی ہی سے اغوا کیا جاتاہے۔
اس حقیقت کو یہ آیت7:172 اپنے اندر سمایا ہوا ہے۔ یہ بھی ایک دلیل ہے کہ یہ انسان کو بنانے والے اللہ ہی کا کلام ہے۔
آدم کی پیٹھ سے ان کی نسل کو پیدا کیا، ایسا کہنا ہی تو صحیح ہوگا؟ بعض لوگ سوچ سکتے ہیں کہ اس آیت میں ایسا کیوں کہا گیا ہے کہ آدم کے اولادوں کی پیٹھوں سے ؟
آدم کی پیٹھ سے کہا گیاہوتا توصرف ان کے براہ راست اولاد ہی ہوں گے۔ آدم کے اولادوں کی پیٹھوں سے کہا جانے سے اس میں آدم کے برا ہ راست اولاد بھی ہیں اور ان اولادوں کے ذریعے لگاتار آنے والے تمام انسانوں کی طرف بھی وہ اشارہ ہے۔
اس لئے یہ لفظ بالکل موزوں انداز ہی سے استعمال کیاگیا ہے۔
189۔ آدم کی اولادوں کے پیٹھ سے
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode