188۔ برائی کو نہ روکنا بھی جرم ہے
پچھلی قوم میں گناہ کر نے والے، برائی کو روکنے و الے اور برائی سے نہ روکنے والے تین قسم کے ہوتے تھے۔آیت نمبر 7:165 کہتی ہے کہ ان میں سے برائی سے روکنے والے ہی کو اللہ نے بچایا۔
یہ آیت یہ بھی کہتی ہے کہ برائی نہ کر تے ہوئے اوردوسروں کی برائی کو نہ روکتے ہوئے رہنے والے برائی کرنے والوں کے ساتھ ملا کر مارے گئے۔
اس آیت سے معلوم ہو تا ہے کہ برائی کو روکے بغیر اپنی حد تک نیک بن کر رہنے والے اللہ کی خوشنودی کو حاصل نہیں کر سکتے۔
188۔ برائی کو نہ روکنا بھی جرم ہے
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode