178۔ جنت میں داخل ہو نے والے اعراف والے
اس آیت (7:49) میں یہ جملہ استعمال کیا گیا ہے کہ تم جنت میں داخل ہوجاؤ! تمہیں کوئی خوف ہوگااور نہ کوئی غم۔
یہ کہنے والے کون ہیں اورکس کی طرف مخاطب ہیں، اس معاملے میں مفسرین کے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔
بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ آڑ والی دیوار میں رہنے والوں سے مخاطب ہو کر اللہ کہتا ہے۔
اس رائے کے مطابق آڑ والی دیوار میں رہنے والے تمام جنت میں جائیں گے۔
بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ آڑ والی دیوارمیں رہنے والوں کا قول ہے۔
وہ لوگ کہتے ہیں،آڑ والی دیوار میں رہنے والے جنتیوں کی طرف اشارہ کر کے جہنم والوں سے کہنے کے الفاظ ہیں کہ ’’تم نے تو قسم کھاکر کہا تھا کہ ان پر اللہ رحمت نہیں فرمائے گا۔ اب تو انہیں جنت میں داخل ہو نے کے لئے کہہ دیا گیاہے؟‘‘
دونوں قسم کی رائے کے لئے اس آیت میں جگہ ہے۔
178۔ جنت میں داخل ہو نے والے اعراف والے
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode