Sidebar

03
Thu, Jul
0 New Articles

‏124۔ افواہ نہ پھیلائیں

உருது விளக்கங்கள்
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

‏124۔ افواہ نہ پھیلائیں

‏یہ آیت (4:83) کہتی ہے کہ سنی سنائی خبریں پھیلا کر انتشار نہ پیدا کریں اوراس کو قابل لوگوں کے توجہ کی طرف لے جائیں۔ 

بھلائی کرنے کے نام سے دہشت پھیلانے کو بعض لوگ کھیل تماشہ بنا رکھا ہے۔ یہ آیت انتباہ کر تی ہے کہ اضطرابی خبر کو جیسے میڈیا پھیلاتی ہے اس ‏طرح مسلمان نہیں کر نا چاہئے۔ 

ایک حصے میں اگر کوئی تناؤ کی کیفیت پیدا ہو نے کی خبر پہنچتی ہے تو اس کو قابل لوگوں کو یا تحقیق کر نے والوں کے پاس کہہ دینا چاہئے ۔اس کے ‏بجائے اس کو لوگوں کے درمیان نہ پھیلائیں۔ 

‏’’وہاں دس آدمی مارے گئے اور یہاں سو گھریں جلا دئے گئے ‘‘ ان جیسی افواہوں کو پھیلانے سے جو ہنگامہ کل ہونے والاہے وہ آج ہی شروع ہو ‏جائے گا۔ قوم بھی خوف کی وجہ سے بے چین ہوجائے گی۔

اس طرح بہت بڑی غیر محفوظ کا عالم پیدا ہوجا نے وجہ سے اس کو چھپا کر یا کمی کر کے پھیلانا بھی غلط ہے۔ دیکھا جائے تو اس جیسی خبریں اگر پہنچی تو ‏رہنمائی کر نیوالے صدروں کو اس طرف توجہ دلانا چاہئے، ہم خود اسکو پھیلانا نہیں چاہئے، یہی یہ آیت کہتی ہے۔   

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account