118۔ مسلمانوں کی فتح کے متعلق پیشنگوئی
نبی کریم ؐ مکہ میں بہت ہی مشکل حالات میں اور کمزور ی کے عالم میں تھے اس وقت یہ آیت 73:20 نازل ہوئی۔
اس آیت میں اللہ کہتا ہے کہ آدھی رات یا ایک تہائی رات نماز پڑھو تو کافی ہے۔
اس طرح کہتے وقت یہ بھی کہتا ہے کہ اللہ جان رکھا ہے تم میں مریض اور اللہ کی راہ میں جہادکر نے والے بھی پیدا ہوں گے۔
ہر کوئی کہہ سکتا ہے کہ مریض پیدا ہوں گے۔لیکن مسلم بن کر رہنا ہی دشوار رہنے کے اس زمانے میں یہ آیت کہتی ہے کہ اس امت میں اللہ کی راہ میں جہاد کر نے والے پیدا ہوں گے۔
اللہ کی راہ میں جہاد کر نے کا مطلب یہ ہے کہ ایک حکومت بنا کر فوج جمع کرکے جنگ کر نا ہے۔
ان حالات میں کوئی بھی پیشنگوئی نہیں کر سکتا کہ اس طرح جنگ کر نے والے پیدا ہوں گے ۔ لیکن اللہ کے فرمان کے مطابق تھوڑے ہی عرصے میں ایک عظیم اسلامی حکومت نافذ ہوئی اور اللہ کی راہ میں جہاد کر نے والے پیدا ہوئے۔
اس طرح پیشنگوئی کیا جانایہ قرآن اللہ ہی کا کلام ہے کے لئے کئی دلیلوں میں سے ایک ہے۔
118۔ مسلمانوں کی فتح کے متعلق پیشنگوئی
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode