113۔ بدلی ہوئی زناکاری کی سزا
آیت نمبر 4:15 کہتی ہے کہ زناکاری میں مبتلا عورتیں مرنے تک انہیں گھر کے اندر ہی بند رکھو، یہاں تک ہی یہ قانون چلے گا کہ اللہ ان کے لئے کوئی راہ دکھائے۔
پھر آیت نمبر 24:2 میں اللہ نے دوسری راہ دکھائی۔
بدکاری کر نے والے عورتوں ہی کو نہیں بلکہ مر د وں کو بھی سزا دینی چاہئے۔ عصمت کی پارسائی دونوں صنف کے لئے عام ہے۔ اس لئے زنا کر نے والے مرد ہوں یا عورت دونوں ہی کے لئے برابری کی سزا دینے کے لئے آیت نمبر 24:2 میں کہا گیا ہے۔ یہ آیت نازل ہونے کے ساتھ یہ قانون بدل دیا گیا۔
113۔ بدلی ہوئی زناکاری کی سزا
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode