51۔چاند کو کیوں جمع کے صیغے میں کہا گیا ہے؟
اس آیت (2:189) میں چاندیں کہا گیا ہے۔بعض لوگوں کو گمان گزرے گا کہ ایک ہی چاند تو ہے، تو کیوں چاند کو جمع کے صیغے میں کہا گیا ہے۔
چاندیں کہہ کر ترجمہ کر نے کی جگہ میں ہلال نامی اصل لفظ کو جمع کے صیغے میں اھلۃ کہا گیا ہے۔ یہ زمین کی معاون سیارے کی طرف اشارہ نہیں ہے۔بلکہ چاند میں ہونے والی ترقی اورگھٹنے کی حالت کی طرف اشارہ ہے۔ ہر دن ایک حالت کے حساب سے چاندکوہ زیادہ حالات بڑھتے جانے کی وجہ سے اس کو جمع کے صیغے میں کہا گیا ہے۔
51۔چاند کو کیوں جمع کے صیغے میں کہا گیا ہے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode