440۔ دوسرے سیاروں میں جاندار
قرآن کا یہ قول کہ زمین کے سوا دوسرے سیاروں میں انسان جی نہیں سکتا،اس کو حاشیہ نمبر 175 میں تشریح کیا گیا ہے۔
لیکن محققوں کا خیال ہے کہ زمین کے سوا دوسرے سیاروں میں غیر انسانی جاندار ہو سکتے ہیں۔اس کو پوری طرح سے ثابت نہ کر نے کے باوجود بعض سیاروں میں پانی کی موجودگی کی دلیل ملنے کی وجہ سے اس طرح قیاس کیاجا تا ہے۔
قرآن مجید اس ممکن کو انکار نہیں کرتا۔ بلکہ وہ کہتا ہے کہ دوسرے سیاروں میں جاندار ہو سکتے ہیں۔
یہ آیت 42:29کہتی ہے کہ آسمان اور زمین میں جانداروں کو پھیلا رکھا ہے۔ زمین کے سوا دوسرے سیاروں میں یاچھوٹے سیاروں میں جاندارموجود ہیں ، یہ ثابت نہ ہو نے کے باوجود ہمیں سمجھ لینا چاہئے کہ فرشتے آسمانی دنیا میں رہنے کی وجہ سے یہ آیت اسی کی طرف اشارہ کر تی ہے۔ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ دوسرے سیاروں میں اگر جاندار دریافت کیا گیا تو اسے بھی ملا کر ہی اس آیت میں کہی گئی ہے۔
440۔ دوسرے سیاروں میں جاندار
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode