388۔ کوثر کیا ہے؟
اس آیت 108:1میں جو کوثر کہا گیا ہے اس کا مطلب بعض لوگ زیادہ نیکیاں کہتے ہیں۔ لغات میں تو اس لفظ کا معنی وہ نہیں ہے۔ نبی کی سنت میں بھی اس کی دلیل نہیں ہے۔
بخاری کی حدیث 4966 اور6578 میں ابن عباسؓ نے کہا ہے کہ اس کا مطلب ہے زیادہ نیکیاں۔
حشر کے دن لوگ جب پیاس سے تڑپتے ہوں گے تو انہیں تقسیم کر نے کے لئے اللہ کوثر نامی ایک حوض پیدا کرے گا۔ اس پانی کوتقسیم کر نے کی ذمہ داری نبی کریم ؐ کے حوالے کردیا جائے گا۔ اس حوض کا نام ہی کوثر ہے۔ یہ نبی کریم ؐ کی وضاحت ہے۔ (دیکھئے: بخاری کی حدیث: 4964، 4965، 6581، 7517)
نبی کریم ؐ کی دی ہوئی وضاحت کے بعدابن عباسؓ کی اس مخالف رائے کو ہمیں اختیار کر نا نہیں چاہئے۔
388۔ کوثر کیا ہے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode

