387۔ دس راتیں کونسی ہیں؟
اس آیت 89:2 میں کہا گیا ہے کہ دس راتوں کی قسم! وہ دس راتیں کیا ہیں، اس کی وضاحت نہ قرآن میں ہے نہ حدیثوں میں ۔
تاہم نبی کریمؐ نے فرمایا کہ ذوالحجہ ماہ کے دس دن میں جو نیکیاں کی جاتی ہیں وہ کسی دوسرے دنوں کی نیکیوں سے بہتر ہے۔ (بخاری: 969، ترمذی: 688)
اس کے سوا دوسری کسی راتوں کے بارے میں سند یافتہ حدیثوں میں نہیں کہا گیا ہے۔ اس لئے ذوالحجہ ماہ کی پہلی دس راتوں کے بارے میں ہی یہ آیت کہتی ہوگی۔
387۔ دس راتیں کونسی ہیں؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode

