33۔ وہ گھر سے مراد کیا ہے؟
قرآن کی آیتیں 2:125، 2:127، 2:158، 3:97، 5:2، 5:97، 8:35، 22:26، 22:29، 22:33، 106:3 وغیرہ میں وہ گھر کہا گیا ہے۔ وہ گھر کا مطلب ہے کعبہ اور اس کے اطراف کی جگہ۔(مزید معلومات کے لئے فنی الفاظ کے عنوان پر کعبہ کے عنوان کے تحت ، اور فہرست مضامین میں تاریخ کے عنوان پر انبیاء (ابراھیم) کے عنوان کے تحت دیکھئے!)
33۔ وہ گھر سے مراد کیا ہے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode