323۔ آسمان میں بھی راستے ہیں
اس آیت 51:7 میں کہاگیا ہے کہ آسمان میں بھی راستے ہیں۔
اس زمانے میں انسان سمجھتا تھاکہ صرف زمین ہی میں راستے ہیں، اسی زمانے میں یعنی چودہ سو سال پہلے ہی آسمان میں بھی بہت سے راستے ہیں کہہ کر اللہ نے فرمادیا کہ آسمانی سفر ممکن ہے ۔اس سے بھی ثابت ہو تا ہے کہ قرآن اللہ ہی کا کلام ہے۔
آسمانی سفر کے بارے میں اور زیادہ معلومات کے لئے حاشیہ نمبر 172، 304وغیرہ دیکھئے!
323۔ آسمان میں بھی راستے ہیں
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode

