307۔ آسمانی دنیاکو جانے کے لئے شیطانوں کومنع ہے
یہ آیتیں15:18، 26:212، 37:8,9,10، 72:8,9 آسمانی حکومت کے بارے میں کہتی ہیں۔
فرشتے اپنے کو دئے گئے احکام کے بارے میں اپنے درمیان جب گفتگو کر تے ہیں تو شیاطین اس کو آسمان کے قریب جا کران کی باتوں سے چند باتیں سن لیا کرتے تھے۔ اللہ نے بھی اس کو روکا نہیں تھا۔
نبی کریم ؐ رسول بنا کر بھیجے جانے کے بعد اس طرح چھپ کر سننے سے اورآسمانی راز کو شنوائی کرنے سے شیطانوں کو روک دیا گیا تھا۔
یہ آیتیں کہتی ہیں کہ نبی کریم ؐ کے زمانے کے بعد آسمانی دنیا کی کوئی بات شیاطین سن نہیں سکتے۔
307۔ آسمانی دنیاکو جانے کے لئے شیطانوں کومنع ہے
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode

