Sidebar

03
Thu, Jul
0 New Articles

238۔ قربان گاہ کی طرف، اس کا مطلب کیا ہے؟

உருது விளக்கங்கள்
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

238۔ قربان گاہ کی طرف، اس کا مطلب کیا ہے؟

اس آیت (70:43) میں کہا گیا ہے کہ قربان گاہ کی طرف تیزی سے چلنے والوں کی طرح۔

قربان گاہ میں قربانی دینے کے بعد اسے اٹھانے کے لئے لوگ جوق در جوق دوڑتے ہوئے جائیں گے۔

ہمارے ملک میں غیر مسلم اپنی عبادت گاہوں میں جب ناریل توڑتے ہیں تو اس کو چننے کے لئے لوگ جوق در جوق دوڑتے ہوئے جائیں گے، اسی طرح قربان گاہ میں کوئی قربانی دیتا ہے تو اس گوشت کو حاصل کر نے کے لئے دوڑیں گے۔

قبروں سے جب اٹھائے جائیں گے تو وہ لوگ بہت تیزی سے دوڑتے ہوئے آئیں گے، اس کو بیان کرنے کے لئے ہی اللہ نے یہ مثال دی ہے۔

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account