199۔ دشمنوں کو پوری طرح سے پسپا کرنا
اگر جنگ کر نے کی حالت پیدا ہوگئی توہارجانے والوں کو قید کر کے پھر انہیں آزاد نہیں کر نا چاہئے۔ اگر ایسا کرو گے تو وہ لوگ پھر فوج اکٹھا کر کے دوسری جنگ کے لئے تیار ہوجائیں گے۔ اسی وقت دشمن جب پوری طرح سے پسپا ہو کر پھر مقابلہ کے لئے ڈرنے کی نوبت آجائے تو اس وقت قید کئے ہوئے لوگوں کو بعد میں آزاد کر سکتے ہیں۔ اس آیت (8:67) کی یہی رائے ہے۔
کوئی بھی ملک ہو اپنی حفاظت کے لئے اس طرح کی کارروائی اٹھانی پڑتی ہے۔ اس کو تشدد نہ سمجھنا چاہئے۔
جنگ، دہشتگری اور جہاد وغیرہ کے بارے میں اور زیادہ جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 53،54، 55، 76، 89، 197، 198، 203، 359 وغیرہ دیکھئے!
199۔ دشمنوں کو پوری طرح سے پسپا کرنا
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode