172۔ فضائی سفر میں سکڑنے والا دل
آیت نمبر 6:125کہتی ہے کہ فضا میں آگے بڑھ کر چلنے والے کا دل سکڑتا ہے۔
فضائی سفر اختیار کر نے والوں کے دل تنگ ہوجانے کو آج کا انسان تجربے سے سمجھ گیا ہے۔ ہوائی جہاز میں سفر کرنے والے اس تجربے کو اچھی طرح سے محسوس کر تے ہیں۔
لیکن یہ فراست 1400 سال کے پہلے کسی کو نہیں تھی۔ انسان اوپر چڑھ کر جابھی سکتا ہے ، اس کو وہ لوگ قیاس بھی نہیں کرسکتے تھے۔
ایسی ایک دور میں فضائی سفر اختیار کر نے والے کا دل تنگئی حال کو پہنچے گی ، اس کو نبی کریم نے کس طرح کہہ سکتے تھے؟ اس دور میں اس حقیقت کو صرف اس کا خالق ہی جان سکتا تھا۔ اس سے ہم جان سکتے ہیں کہ یہ قرآن بے شک اللہ کا کلام ہی ہے۔
اور زیادہ معلومات کے لئے حاشیہ نمبر 304، 323 دیکھیں۔
172۔ فضائی سفر میں سکڑنے والا دل
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode