170۔ غیر مذہبوں کے معبودوں کو گالی مت دو
یہ آیت 6:108کہتی ہے کہ دوسرے مذہبوں کے معبودوں کو گالی مت دو۔
اسلام کی بنیادی عقیدہ ہے کہ ساری دنیا کو ایک ہی معبود ہونا چاہئے۔پوری طرح سے اسلام اس عقیدے پر مضبوطی سے قائم ہے۔
اسلام یقینی طور پر کہتاہے کہ اللہ کے سوا پرستش کئے جانے والے تمام ایک قیاس کے سوا کچھ بھی نہیں، وہ معبود نہیں ہو سکتے۔
پھر بھی غیر مسلم جسے معبود مانتے ہیں اس کے متعلق حقیر انداز سے تبصرہ کر نے یا گالی دینے کو اسلام سختی سے منع کرتا ہے۔
غیر مسلم جس طرح بھی تمہیں اشتعال دلائے جسے وہ تقدس سمجھتے ہیں انہیں کسی بھی وجہ سے گالی نہ دیں۔ اس طرح غیر مذہبوں کے درمیان نیک نہاد کے لئے راستہ دکھا تا ہے۔
اسی وقت صرف اللہ ہی معبود ہو سکتا ہے، کئی معبود نہیں ہوسکتے، اس طرح دانائی سے تبصرہ کرنا غیرمذہبوں پر عیب لگانا نہیں ہے۔ ان (3:64، 3:79، 4:171، 5:72، 5:73، 6:71، 6:100، 6:108، 9:31، 12:39، 12:40، 13:16، 16:51، 17:22، 17:111، 21:22، 21:24، 23:91، 23:117 آیتوں میں اللہ نے خود اس طرح تبصرہ کیا ہے۔
غیر مذاہب کے معبود اور عبادت گاہوں کے متعلق اسلام کے عقیدے کو اور زیادہ جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 432، 433، 473 وغیرہ دیکھیں!
170۔ غیر مذہبوں کے معبودوں کو گالی مت دو
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode