160۔ انسان کی حفاظت کر نے والے فرشتے
اس آیت(6:61) میں جو محافظ کہا گیا ہے وہ فرشتے ہیں۔
ہر انسان کو مقررہ وقت آنے کے پہلے اس کی حفاظت کے لئے فرشتے موجود ہیں۔
ایک حادثہ میں کئی لوگ جب مارے جاتے ہیں توکہا جاتا ہے کہ صرف چند لوگ خوش قسمتی سے بچ گئے۔ ان کے لئے موت کا وقت نہ آنے کی وجہ سے انہیں حفاظت کے ذمہ دار فرشتے صرف انہیں بچا لیتے ہیں۔ یہی اسلام کاعقیدہ ہے اور اسی کو یہاں کہا گیا ہے۔
160۔ انسان کی حفاظت کر نے والے فرشتے
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode