127۔ امن کی حالت میں نماز کا طریقہ
میدان جنگ کی نماز کے متعلق کہنے کے بعداس آیت (4:103)میں اللہ فرماتا ہے کہ امن کی حالت کو پاؤ تو نماز قائم کرو۔
لیکن خوف کی حالت میں کس طرح نماز پڑھی جائے ، اسی کو قرآن میں کہا گیا ہے۔ امن کی حالت میں کس طرح نماز پڑھی جائے ، وہ نہیں کہا گیا۔
امن کی حالت میں کس طرح نماز پڑھنا ہے اس کو نبی کریم ؐ نے اپنی ساری زندگی میں عمل کر کے دکھایا۔ اسی کو اللہ نے یہاں اشارہ کیا ہے۔
اس سے ہم معلوم کر سکتے ہیں کہ قرآن مجید کے چند احکام کو سمجھنے کے لئے نبی کریم ؐ کی وضاحت بہت ضروری ہے۔
قرآن کے احکام کی پیروی کر نے کے ساتھ نبی کریم ؐ کی رہنمائی کی بھی پیروی کرنا چاہئے ، اس کے بارے میں اور زیادہ جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 18، 36، 39، 50، 55، 56، 57، 60، 67، 72، 105، 125، 128، 132، 154، 164، 184، 244، 255، 256، 258، 286، 318، 350، 352، 358، 430وغیرہ دیکھئے!
127۔ امن کی حالت میں نماز کا طریقہ
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode