103۔ ایک سے ایک ملے ہوئے منافق
یہ آیت (3:179) کہتی ہے کہ منافق لوگ بہت جلدظاہر کئے جائیں گے۔
نبی کریم ؐ کے زمانے میں اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر منافق لوگ دھوکہ دے رہے تھے۔ اس لئے سچے مسلمان کون ہیں، جھوٹے کون ہیں ، اس کو نہ جانتے ہوئے دونوں فریق ملے ہوئے تھے۔
تناتنی کے اس عالم میں میدان جنگ کو جانے کے لئے حکم دے کرسچے مسلمانوں کو نشانی دکھانے کی وجہ سے یہ صاف ظاہر ہوگیا کہ مناسب سبب کے بغیر جو جنگ میں شرکت کئے بنا پیچھے رہ جانے والے سچے مسلمان نہیں ہیں۔ اسی کو یہ آیت (3:179) ظاہر کرتی ہے۔
حاشیہ نمبر 104 بھی دیکھئے۔
103۔ ایک سے ایک ملے ہوئے منافق
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode