68۔ طاقت کے مناسب قوانین
یہ آیتیں 2:185، 2:220، 2:233، 2:286، 4:28، 5:6، 6:152، 7:42، 23:62، 65:7 کہتی ہیں کہ انسان کے طاقت کے مناسب ہی اسلام کا قانون تشکیل کیا گیا ہے ۔
یہ جملہ کئی مسئلوں کے لئے حل ہے۔
ہم جینے کا یہ زمانہ ، ملک اور دیش وغیر ہ کے لحاظ سے، اورصحتیابی، بیماری اور بڈھاپے کی وجہ سے اللہ کے چند احکام پر عمل پیرا نہ ہوسکتے۔ انہیں کے لئے یہ آیتیں حل ثابت ہوتی ہیں۔ ایک شخص سے مجبوری کی حالت میں چند احکام پر اگر عمل نہ ہو سکا تو اس کو اللہ گرفت نہیں فرمائے گا۔
مثال کے طور پر قرآن میں کہی ہوئی سیاسی قانون کو ہندوستان میں نہیں چلا سکتے۔ کیونکہ یہاں اسلامی حکومت نہیں ہے۔یہ آیتیں سند ہیں کہ ہندوستان کی اس ماحول میں اس پر عمل پیرا نہ ہونا کوئی جرم نہیں۔ اگر غور سے دیکھیں تو ہم سمجھ سکتے ہیں یہ جملہ اور بھی کئی مسئلوں کو سلجھاتی ہے۔
68۔ طاقت کے مناسب قوانین
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode