391۔نبیوں کی جائداد کو وارث نہیں
اس آیت 19:5 میں زکریا نبی نے اپنے لئے ایک وارث مانگنے کے بارے میں کہا گیا ہے۔
ایک شخص مرنے کے بعد ان کی جائداد کا حقدار بن کر جو فائدہ اٹھاتا ہے اسی کوہم وارث کے لفظ سے جانتے ہیں۔
لیکن اس آیت میں جو وارث استمال ہواہے اس کو اس معنی میں نہ سمجھ لینا۔
کیونکہ نبیوں کی جائداد کو ان کے بچے وارث نہیں بن سکتے، یہ نبی کا قول ہے۔ (بخاری: 2862، 2863، 3435، 3730، 3913)
نبی کریم ؐ کی جائداد اور دیگر نبیوں کی جائدادکو ان کے خاندان والے وارث نہیں بن سکتے ، اس لئے جو روحانی کام وہ کررہے تھے اسے متواتر کر نے کے لئے ہی وہ اپنے لئے ایک نسل کومانگاتھا۔ اسی وجہ سے انہوں نے کہا کہ مجھے ایک ذمہ دارعطا کر۔
اس سے ہم جان سکتے ہیں کہ جو زکریا نبی نے کہاتھا کہ وہ وارث مجھے اور یعقوب کے خاندان والوں کو وارث بنیں گے تو اس مطلب سے نہیں کہا گیا کہ وہ جائداد کے وارث بنیں گے۔کیونکہ یعقوب نبی کی جائداد کو زکریا نبی کا بیٹا وارث نہیں بن سکتا۔
391۔نبیوں کی جائداد کو وارث نہیں
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode