Sidebar

08
Sun, Sep
0 New Articles

‏385۔ رشتوں کو ترجیح دینا

உருது விளக்கங்கள்
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

‏385۔ رشتوں کو ترجیح دینا

‏اس آیت 8:72 میں کہا گیا ہے کہ ہجرت کر کے آنے والے مہاجرین اور انہیں مدد کر نے والے انصار ایک دوسرے کے لئے زیادہ حقدار ہیں۔ 

نبی کریمؐ اور ان کے اصحاب اپنے خاص شہر کو چھوڑ کر مدینہ کو بھگائے گئے۔ اس طرح بھگائے جا نے کے بعد مہاجر بن کر آنے والوں کے ساتھ مقیم ‏انصاروں کو نبی کریم ؐ نے بھائی بھائی بنادیا۔یعنی نبی کریمؐ نے حکم فرمایا کہ مدینہ کا ایک شخص مکہ سے آنے والے مہاجر کو اپنا بھائی بنا لے۔ (بخاری: ‏‏2292، 4580، 6747)

اس کے بعد مدینہ میں رہنے والا ہر شخص اپنا مکان،پیشہ، کھیت اور لباس وغیرہ ہر ملکیت کو آدھا آدھا بانٹ کر اپنے بھائی بندی کو ثابت کر دیا۔ 

یہ عارضی طور پر کیا گیا انتظام تھا۔ ہر انسان کے لئے اپنا کنبہ ہی وارث ہے۔ بالکل تناتنی کے عالم میں عقیدے کے بھائیوں کے لئے جائداد کو بانٹ کر ‏دینے کے باوجود اس کے بعد اللہ نے ان 8:75، 33:6 آیتوں کے ذریعے فرما دیا کہ آئندہ ایسانہ کیا جائے۔ 

ایمان والے اور ہجرت کر نے والوں سے زیادہ رشتہ دار ہی ایک دوسرے سے مقدم ہیں کہہ کر اللہ نے پہلے کے احکام کو بدل دیا۔ 

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account