329۔ ایک قوم کے لئے تین پیغمبر
اس آیت 36:14میں اللہ نے فرمایا ہے کہ ایک قوم کی طرف ایک وقت میں پہلے دو رسول بھیجے گئے ، پھر تیسرا رسول بھی بھیجا گیا۔
تین رسولوں کو بھیجنا ایک تاریخی خبر رہنے کے باوجود اس میں ایک اصولی تشریح بھی موجود ہے۔
کتاب حاصل کر کے لوگوں تک پہنچانے کے سوا دوسری کوئی ذمہ داری رسولوں کو نہیں ہے ، اس طرح دعویٰ کر کے رسولوں کی رہنمائی کی ضرورت نہیں کہنے والوں کو یہ واقعہ انکار کر تی ہے۔
کتاب لے آکر لوگوں کے پاس پہنچانے کے سوا اگر رسولوں کو ئی کام نہیں دیا گیا ہے تو ایک قوم کے لئے ایک دور میں ایک ہی رسول بھیجا جانا چاہئے تھا۔
لیکن ان آیتوں میں کہا گیا ہے کہ ایک ہی وقت میں تین رسولوں کو بھیجا گیا تھا۔
اگر کتاب لا کر دینے سے رسولوں کا کام ختم ہو جا تا تو ایک ہی رسول کو اللہ بھیجا ہوتا۔ دو رسولوں کو کو بھیجا نہیں ہوتا۔ کتنا بھی تشریح کرو ، جب لوگ قبول نہیں کر تے توایک اور رسول کو بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی۔
اس سے اچھی طرح معلوم ہو تا ہے کہ رسولوں کا کام صرف کتاب لا کر دینا ہی نہیں ہے۔
کتاب لا کرصرف لوگوں کو دینا ہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ اس کی تشریح کر نا اور پرچار کر نا بھی رسولوں کا کام رہنے ہی پر ایک قوم کے لئے ایک دور میں تین رسولوں کو بھیج سکتے ۔
لوگوں کا سخت ارادہ اور سمجھنے کی طاقت کم رہنے ہی کے وجہ سے ایک رسول سے وہ کام کو پوری طریقے سے ہو نہیں سکتا، اسی صورت میں اللہ کئی رسولوں کو بھیجتا ہے۔ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ ایک طریقے سے اگر دیکھا گیا تو کتاب سے زیادہ اللہ نے رسولوں ہی کو زیادہ اہمیت دی ہے۔
اسی طرح ایک اور دور میں موسیٰ نبی کے ساتھ ہارون نبی کو بھی اللہ نے بھیجا تھا۔ اس کو یہ آیتیں 20:29-31، 25:35، کہتی ہیں۔
ایک دور میں ایک قوم کی طرف دو رسولوں کو بھیجنے کے بارے میں یہ آیتیں کہتے ہوئے اس طرح بھیجے جانے کی وجہ بھی بتاتی ہے۔
کتاب لا کر دیناہی اگر رسولوں کا کام ہو تا تو صرف موسیٰ نبی ہی اس کام کے لئے کافی تھے۔ کتاب لا کر دینے کے لئے دو رسولوں کی ضرورت نہیں تھی۔
موسیٰ نبی نے کہا کہ مجھ کو واضح طور پر تشریح کرنا نہیں آتا اور مجھ سے زیادہ ہارون کوتشریح کر نے کی صلاحیت زیادہ ہے، ان وجوہات کو دکھا کر انہوں نے اللہ سے درخواست کی کہ ہارون کو بھی ان کے ساتھ بھیجیں۔ اللہ نے بھی ان کی بات کو مانتے ہوئے موسیٰ سے زیادہ تشریح کر نے کی صلاحیت والے ہارون نبی کو ساتھ میں بھیجا۔
اس سے ہم اچھی طرح جان سکتے ہیں کہ لوگوں کی سمجھ کے مطابق تشریح کر نا اورانہیں جو شک پیدا ہوتا ہے اس کو دور کرنا ، یہ رسولوں کا کام تھا۔
329۔ ایک قوم کے لئے تین پیغمبر
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode