320۔ نبی کریم ؐ کو بیٹے؟
اس آیت 33:40 میں کہا گیا ہے کہ نبی کریم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں۔اس آیت کو بنیاد بنا کر نبی کریم ؐ کو بیٹا پیدا ہو کروفات پانے کی حدیثوں کا انکار کر تے ہیں۔
لیکن ان آیاتوں میں یہ نہیں کہا گیا ہے کہ نبی کریم ؐ کو بیٹے پیدا نہیں ہوئے۔ بلکہ آپ کو جو پید انہیں ہوئے، ان سے جنم نہ لینے والے کسی کو آپ والد نہیں بن سکتے۔ یہی بات یہاں کہی گئی ہے۔
تمہارے مردوں میں سے وہ کسی کے باپ نہیں کا مطلب یہی ہے۔
نبی کریم ؐ کو پیدا نہیں ہونے والے زید کو آپ کا بیٹا کہنے کو یہ آیت انکار کر تی ہے۔لیکن نہیں کہتی کہ نبی کریم ؐ کو بیٹا پیدا نہیں ہوا۔
320۔ نبی کریم ؐ کو بیٹے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode

