295۔ پہلا دین اسلام ہے
نبی کریم ؐ کے زمانے کے پہلے بسنے والے نیک لوگوں کو بھی یہ آیتیں2:132، 3:52، 3:64، 3:67، 3;80، 3:102، 5:111، 6:163، 7:126، 10:72، 10:84، 10:90، 12:101، 22:78، 27:42، 43:69، 46:15، 51:36 مسلمان کہتی ہیں۔
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ نبی کریمؐ ہی اسلام کو تخلیق کیا۔لیکن اسلام تو پہلے انسان کے زمانے ہی سے چلے آنے والا عقیدہ ہے۔
’’سارے کائنات کا ایک ہی اللہ ہے، آخرت کی زندگی بھی ہے‘‘ اس جیسے بنیادی عقیدے پہلے انسان کے زمانے سے نبی کریم ؐ کے زمانے تک سب کے لئے یکساں عطا کیا گیا۔ چند اندرونی معاملے ہی میں چند لوگوں کوتھوڑا مختلف احکام دیا گیا۔
اس لئے نبی کریم ؐ کے پہلے دنیا میں بھیجے گئے رسول جس دین کی تعلیم دی وہ دین بھی اسلام ہی ہے۔
قرآن کی یہ آیت 22:78اس رائے کو واضح دلیل ہے۔
295۔ پہلا دین اسلام ہے
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode