250۔ پہلی سورت کی عظمت
اس آیت 15:87 میں کہا گیا ہے کہ بار بارپڑھی جانے والی سات آیتیں دیں۔
نبی کریم ؐ نے تشریح کی ہے کہ یہ قرآن کی پہلی سورت الحمدہے جو آغاز کے سورت کی طرف اشارہ کر تی ہے۔
دیکھئے بخاری: 4474، 4647
250۔ پہلی سورت کی عظمت
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode