196۔ بغیر منصوبہ کے ہونے والی جنگ بدر
اسلامی تاریخ میں پہلی بار جو جنگ ہوئی وہ جنگ بدر ہے۔ آیت نمبر 8:42کہتی ہے کہ وہ جنگ بغیر منصوبہ کے ہوئی۔
نبی کریمؐ اور ان کے ا صحاب جنگ بدر کے توقع میں نہیں نکلے ۔ بلکہ یہ سن کر کہ اپنے ملک کی سرحد کے اندر داخل ہو کر مکہ کے۔۔ تجارتی گروہ سفر کر رہے ہیں ، انہیں راستہ روکنے کے لئے نکلے تھے۔
لیکن اس بات کو سن کر مکہ والوں نے فوج جمع کر کے آگئے، اس سے اچانک جنگ بدر کا سامنا کر نا پڑا، اسی کو یہ آیت کہتی ہے۔
196۔ بغیر منصوبہ کے ہونے والی جنگ بدر
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode