Sidebar

03
Tue, Dec
21 New Articles

عبادات

உருது பொருள் அட்டவணை
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

عبادات

نماز کی فرضیت

نماز کی فرضیت: 2:43، 2:83، 2:110، 2:238، 4:77، 6:72، 14:31، 22:78، 24:59، 29:45، 30:31، 58:13، 73:20، 98:5۔ 

عورتوں کو بھی نماز ہے: 33:33

گھر والوں کو بھی نماز کی تاکید: 20:132 

سابقہ قوم کو بھی نماز: 3:39، 10:87، 11:87، 14:37، 14:40، 19:31، 20:14، 21:73، 31:17۔

ایسی تجارت کریں جو نماز سے نہ روکے: 24:37

نماز کے فائدے

نماز کے ذریعے مدد چاہنا: 2:45، 2:153۔

نمازیوں کو ملنے والے فائدے: 2:177، 2:277، 4:162، 5:12، 7:170، 9:71، 13:22، 22:35، 27:3، 30:31، 35:29، 42:38، 70:23، 70:34۔ 

مسلمانوں کی نشانی نماز ہے: 9:5، 9:11، 22:41۔ 

اللہ ہی کے لئے نماز: 6:162، 108:2۔ 

آخرت کے عقیدے کی نشانی نماز ہے: 6:92

نماز نہ پڑھنے والوں کو دوزخ: 19:59، 74:43، 75:31۔

نماز برائی سے بچاتی ہے: 29:45

پاکیزگی

پاکیزگی کو اللہ پسند کر تا ہے: 9:108

نماز کے لئے پاکیزگی ضرورت ہے: 4:43، 5:6۔

وضو کا طریقہ: 5:6

وضو توڑنے والے کام: 4:43، 5:6۔

غسل جن پر فرض ہے وہ مسجد نہ جائیں: 4:43

اگر پانی نہ ملے تو تیمم کر سکتے ہیں: 4:43، 5:6۔

غسل اور وضو کے لئے تیمم کر سکتے ہیں: 4:43، 5:6۔

کعبے کے سمت دیکھنا

کعبے کے سمت ہی نماز پڑھنا چاہئے: 2:144، 2:149، 2:150۔

مجبوری کی حالت میں کعبے کو دیکھے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں: 2:239

مسلم سمت کی عبادت نہیں کرتے: 2:115

اوقات

نماز کا وقت تعین شدہ فرض ہے: 4:103

پانچ وقت کی نماز: 2:238، 11:114، 17:78۔ 

بیچ کی نماز: 2:238

فجر کی نماز: 17:78، 24:58۔ 

عشاء کی نماز: 24:58

نماز کے اوقات: 2:238، 4:103، 11:114، 17:78، 20:130، 24:58، 50:39۔ 

ہر روزکی نماز: 70:23

اذان

اذان کہنا: 5:58، 62:9۔

لباس

لباس کی ضرورت: 7:31

نماز کے لئے اچھی لباس: 7:31

توجہ

نماز میں بے پروائی: 4:142، 9:54، 23:9، 70:34، 107:4، 107:5۔ 

نماز میں انکساری: 23:2

منافق کی نماز: 4:142

نماز میں سستی: 4:142، 9:54، 107:5۔ 

دوسروں کودکھانے کے لئے نماز پڑھنا: 4:142، 107:6۔

نشہ کی حالت میں نماز نہ پرھیں: 4:43

نماز کی پابندی: 2:238، 6:92، 23:9، 70:34,35۔

قرآن پڑھنا

نماز میں قرآن پڑھنا: 73:20

نماز میں جتنا ہوسکے قرآن کی آیتیں پڑھنا: 73:20 

جنگ کے میدان کی نماز

جنگ کے میدان کی نماز: 4:102 

خوف کی حالت میں پیدل اور سواریوں پر بھی نماز پڑھ سکتے ہیں: 2:239

خوف کے ماحول میں نماز کا طریقہ: 4:102

نماز کو مختصر کر لینا: 4:101

سفر کی نماز

سفر کی نماز: 4:101

معمول وقت کی نماز کا طریقہ: 4:103

رات کی نماز

رات کی نماز: 17:79، 73:20۔

نفل نمازیں جو دوسرے کاموں میں اثر انداز نہ ہو: 73:20

دوست اور دشمن

نمازیوں کو دوست بنانا: 5:55

نماز کا مذاق اڑانے والوں سے دوستی نہ کرو: 5:57

مسجد کے منتظم کی قابلیت

نمازی ہی مسجد کا اہتمام کر سکتے ہیں: 9:17,18۔

مسجد اللہ کی ہے، نمازیوں کو نہ روکے: 2:114، 96:10۔

عورتیں مسجد کو آنا

کیا عورتیں مسجد کو آسکتے ہیں؟ : 24:36,37، 9:108۔ 

کفارہ

نماز اگر چھوڑ دیں تو کفارہ: 19:59,60۔

منافقوں کی جنازہ نماز نہ پڑھیں: 9:84

جمعہ کی نماز

جمعہ کی نماز: 62:9

بیان سننا: 62:11

نماز ختم کر نے کے بعد تجارت کر سکتے ہیں: 62:10

روزہ

روزہ ضروری فرض ہے: 2:183، 2:185۔

سابقہ قوموں پر بھی روزہ فرض تھا: 2:183

روزہ چھوڑنے کے لئے پہلے اجازت تھی: 2:184

مسافر اور مریض دوسرے دنوں میں روزہ رکھ سکتے ہیں: 2:184

روزے کا مہینہ: 2:185

روزے داررات میں گھریلو زندگی میں مبتلا ہو سکتے ہیں:2:187

مشرق کی سفیدی سے لے کر سورج ڈوبنے تک ہی روزے کا وقت ہے: 2:187

روزہ رکھنے کا فیصلہ کر نے کے بعد مشرق کی سفیدی تک کھا پی سکتے ہیں: 2:187

حج کے موقع پر جو گناہ سرزد ہو ، اس کے کفارے میں روزہ رکھنا: 2:196، 5:95۔

غلطی سے کسی کو قتل کر نے کے بعد اس کے لئے ہرجانہ دینے کی حیثیت نہ رکھنے والے دو ماہ روزہ رکھے: 4:92

قسم کھا کر اس کو توڑدے تو اس کا کفارہ تین روزے ہیں: 5:89

سابقہ قوم کی خاموشی کا روزہ: 19:26

روزہ داروں کو ملنے والاانعام: 33:35

جو یہ قسم کھاتے ہیں کہ بیوی سے نہیں ملیں گے ، اس قسم کو توڑ کر دو ماہ روزے رکھے: 58:4

صبح سے لے کر مغرب تک ہی روزہ ہے، اس سے کم روزہ نہیں: 2:187

سابقہ قوموں پر بھی روزہ : 2:183

جو مجبور ہیں انہیں رعایت ہے کہ وہ دوسرے دنوں میں روزہ رکھیں: 2:184,185۔ 

جو روزہ رکھنے سے مجبور ہیں ان کے لئے کفارہ: 2:184,185۔

رمضان کو پانا ہے: 2:185

قرآن نازل ہونے والا مہینہ: 2:185

زکوٰۃ

زکوٰۃ ایک ضروری فرض ہے: 2:43، 2:110۔

سابقہ قوموں کے لئے بھی زکوٰۃ: 2:83، 5:12، 19:31، 19:55، 21:73۔

اسلام کی نشانی ہے زکوٰۃ: 9:5، 9:11، 41:7،98:5۔

زکوٰۃ ادا کر نے والے ہی مسجدکا اہتمام کر سکتے ہیں: 9:18

زکوٰۃ وصول کر نا اسلامی حکومت کا فرض ہے: 22:41

زکوٰۃ دینے سے دولت کم نہیں ہوتی: 2:276، 30:39۔

عورتوں کے لئے بھی زکوٰۃ فرض ہے: 33:33،33:35، 57:18۔

تنہا بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں: 30:38، 51:19، 70:25۔

پیداوار کی بھی زکوٰۃ ہے:6:141

فصل کے دن کی زکوٰۃ: 6:141

زکوٰۃ زبردستی لینا ہے: 9:103، 51:19، 70:24۔

زکوٰۃ کے مستحق: 9:60

زکوٰۃ پاکیزہ کرتی ہے: 9:103

زکوٰۃ نہ دینے والے کی سزا: 9:34,35۔

زکوٰۃ خرچ کر نے کا طریقہ: 9:60، 30:38، 51:19، 70:24,25۔

(مال جمع کر نا اور خرچ کر نا، اس کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لئے معاشیات کے عنوان کے تحت دیکھئے!)

حج

حج ایک ضروری فرض ہے: 3:97

حج کے دوران تجارت: 2:198 

حج کے دوران جو حفاظت کر نی ہے: 2:197

حج کے لئے مال تلاش کرنا: 2:197

حج کو جانے والے تجارت کر کے کما سکتے ہیں: 2:198

حاجی مال لے کر آسکتے ہیں: 2:198

حج کو جانے سے اگر رکاوٹ ہو تو: 2:196

احرام میں شکاری جانوروں کوقتل نہ کرو: 5:95

احرام میں شکار نہ کریں: 5:1,2، 5:94، 5:95۔

طواف کرنا: 2:125، 22:26، 22:29۔

مقام ابراھیم میں نماز پڑھنا: 2:125

صفا مروا کے درمیان دوڑنا: 2:158

عرفات کے میدان میں ٹہرنا: 2:198۔

مشعر الحرام میں اللہ کو یاد کرنا: 2:198

طاقت رکھنے والوں ہی کے لئے حج فرض ہے: 3:97

احرام کے دورا ن دریا میں شکار کر سکتے ہیں: 5:96

پیدل اور سواری میں حج کو جا سکتے ہیں: 22:27

دیگر عبادات

قربانی

قربانی: 22:33، 22:36، 108:2۔

نذر

صرف اللہ ہی کے لئے نذر ماننا چاہئے: 2:270

نذر کو پورا کرنا چاہئے: 2:270، 22:29۔

سابقہ قوم میں بچہ کونذر کر کے رب کو سونپنے کی عادت تھی: 3:35

قسم کھانا

قسم کھانے کو ڈھال بنا کر اللہ کی راہ سے روکنا: 58:16

گواہوں میں شک ہو توقسم کھانے کے لئے جبر کر سکتے ہیں: 5:106-108

بیوی کی پاک دامنی پر اگر شوہر الزام لگا ئے تو چار گواہوں کے بجائے چار قسم کھانا ہے: 24:6-8

اللہ کے نام سے ایسا قسم نہ کھائیں کہ میں کوئی نیکی نہیں کروں گا: 2:224

غلطی سے قسم کھائے تو کوئی حرج نہیں: 2:225، 5:89۔

غلطی سے کھائی ہوئی قسم کو پورا کر نا ضروری نہیں، اس کے لئے کفارہ بھی نہیں: 2:225

قسم کھائیں تو پورا کر ناہے: 5:89، 16:91۔

قسم پورا نہ کر سکے تو اس کا کفارہ: 5:89

اللہ پر ایسا قسم کھانا کہ بیوی سے نہیں ملوں گا: 2:226 

فریب یا دھوکہ دینے کے لئے قسم نہ کھائیں: 16:92،16:94۔

قسم کو ڈھال سا استعمال کر نا: 58:16، 63:2۔

دھوکہ بازی کے لئے قسم کو استعمال نہ کرنا: 16:92

قسم کھا کر دھوکہ دینا: 16:94

رشتہ داروں کی طرفداری کے لئے جھوٹی قسم نہ کھانا: 5:106

رشتہ داروں کو مدد نہیں کروں گا، ایسی قسم نہ کھانا: 24:22

جھوٹی قسم کے ذریعے کھانا: 3:77

ذبح کرنا

اللہ کے لئے ذبح کرنا: 5:3، 22:36، 108:2۔ 

قربانی کے جانور: 6:143 

دعا

تکلیف کی دعا نہ کرنا: 2:286 

آہستگی سے یا دل سے دعا کرنا: 7:55 

اللہ کے نام کو نہ بگاڑو: 7:180

دعا میں صرف اس دنیا کو نہ مانگو: 2:200

دعا میں دین و دنیا دونوں کی بھلائی مانگنا ہے: 2:201

سوتے ہوئے اور کھڑے ہوئے دعا کرسکتے ہیں: 3:191، 4:103، 10:12۔

دعا میں عاجزی : 7:55

دعا میں پوشیدگی: 7:29، 7:55۔ 

دعا میں خوف الٰہی: 7:56

دعا میں آنسو: 5:83

دعا میں بھروسہ: 7:56

اللہ کے نام سے ہی اس کو پکارو: 7:180، 17:110۔

اللہ کو یاد کرنا

اللہ کو یاد کرنا: 2:152

سوتے ہوئے بھی اللہ کو تم یاد کر سکتے ہو: 3:191، 4:103، 10:12۔

یاد کر نے کا طریقہ: 7:205

اونچی آوازمیں یاد نہ کریں: 7:205

یاد کر تے وقت عاجزی: 7:205

اطمینان کی راہ اللہ کی یاد: 13:28

خوف پیدا ہو تو یہ کہنا ہے: 3:173

انشاء اللہ کہنا: 18:23,24، 18:39۔

جب تکلیف پہنچتی ہے تو یہ کہنا چاہئے: 2:156

جب شیطان کا وسوسہ ہو تو یہ کہنا چاہئے: 7:200، 23:97,98۔

سواری پر چڑھتے وقت کہنا چاہئے: 11:41

قرآن پڑھتے وقت یہ کہنا چاہئے: 16:98

دوسری بستی میں داخل ہو تے وقت یہ کہنا چاہئے: 17:80، 23:29۔

خط لکھتے وقت: 27:30

مغفرت

مغفرت چاہنا: 3:135، 3:147، 4:110، 5:74، 7:153، 11:90۔ 

مغفرت چاہنا ایک ڈھال ہے: 8:33، 11:3، 11:52

دوسروں کے لئے مغفرت چاہنا: 3:159، 4:64، 12:97,98، 19:47۔

مشرکوں کے لئے مغفرت چاہنا: 9:113، 9:114۔

مغفرت چاہنے کے لئے مناسب وقت: 3:17، 51:18۔

اعتکاف

اعتکاف کے وقت مباشرت نہ کریں: 2:187

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account