سیاست
طریق حکومت
حکومت عطا کرنا اللہ کے اختیار میں ہے: 2:247، 3:26، 5:54، 7:128، 59:6۔
وراثت حکومت: 27:16
بادشاہ اللہ سے مقرر کیا جاتا ہے: 2:246
سن بلوغت: 4:6
رائے زنی: 4:85
حکمراں کے لئے مال ایک حیثیت نہیں: 2:247
حکمراں کے لئے عقلمندی ضروری ہے: 2:247
حکمراں کے لئے طاقت کی ضرورت ہے:2:247
سلطنت قائم کر نا نبی کا کام نہیں: 2:246، 2:247، 12:55۔
حکمراں کے اخلاق اور فریضہ
حکمراں نرمی سے پیش آنا چاہئے: 3:159
حکمراں جب باہر جائے تو اس کے قائم مقام میں کسی کو مقرر کرے: 7:142، 20:92۔
مقرر کئے گئے جانشین کو حکمراں تاکید کرے: 7:150، 20:94۔
حکمراں سے عاجزی: 15:88، 17:24، 26:215۔
مشورہ کرنا: 3:159، 42:38۔
مختلف محکمہ کے لئے وزیر مقرر کرنا: 12:55
بے گناہ کو قید کر نے والی حکومت بھی ہوتو اس حکومت میں عہدہ پاسکتے ہیں: 12:55
اجنبی وطن والے اگر چاہیں تو ان کے وطن کے قانوں پر عمل کر سکتے ہیں: 12:75,76
پیغمبر نہ ہونے والے کے قانوں پر اللہ کے رسول عمل کر نا: 12:76
اللہ کے رسول دوسرے کو حکمراں ماننا: 2:246,247، 12:76۔
سب کے لئے ایک ہی انصاف اور ایک ہی قانون: 2:80,81، 2:199، 3:75، 4:1، 5:18۔
بستیاں آباد کرنا: 10:87
قاتل کو معاف کرنا حکومت کو اختیار نہیں: 2:178، 17:33۔
سہولت مندوں کی خاطر ناداروں کو نہ چھوڑے: 6:52، 11:29,30، 18:28۔
تنہا انسان کا رازچھپانا: 24:27، 24:28، 24:58، 24:59۔
مجرم ہی جرم کا ذمہ دار: 2:134، 2:141، 2:281، 2:286، 3:25، 3:161، 4:111، 6:31، 6:164، 7:39، 7:96،9:82، 9:95، 10:8، 10:52، 17:15، 35:18، 39:7، 39:24، 39:48، 39:51، 40:17، 45:22، 52:21، 53:38، 74:38۔
فسادات کو روکنا: 2:251، 22:40، 49:9۔
ایک مذہب والے دوسرے مذہب کو گالی نہ دیں: 6:108
قمار بازی منع ہے: 2:219، 5:90، 5:91۔
شراب کی ممانعت: 2:219، 5:90، 5:91۔
پناہ مانگنے والوں کو پناہ: 9:6
لوگوں کی خواہش کے مطابق فیصلہ نہ کریں: 2:120، 2:145، 4:135، 5:48، 5:49، 5:77، 6:56، 6:150،13:37، 18:28، 23:71، 25:43، 38:26، 42:15، 45:18۔
بادشاہ کے پاس غذا اور سہولتیں مانگنا: 12:88
قابلیت رکھنے والے عہدہ مانگ لیا کریں: 12:55
غیر مسلم حکمراں سے حق مانگنا: 7:105، 7:134، 20:47، 26:17، 26:22، 44:18۔
جبر کر نے والوں سے مطیع نہ ہونا: 11:59
برے راستے پر چلنے والے بادشاہ کو پابند نہ ہونا: 43:54
سرداروں سے پابندی: 4:59
جب اسلامی حکومت نہ ہو تو دوسرے قانون کی پابندی: 12:76
افواہیں نہ پھیلانا: 4:83
غیر اسلامی حکومت میں عہدہ حاصل کر نا: 12:55
زندہ رہنے کا حق: 2:178، 2:179، 4:93، 5:32، 5:45، 6:151، 25:68۔
خودکشی کے لئے اجازت نہیں: 2:195، 4:29۔
بچوں کو زندہ رہنے کا حق: 6:137، 6:140، 6:151، 81:8۔
بچیوں کو زندہ رہنے کا حق: 16:58,59، 81:8، 16:97، 42:49، 53:45، 75:39، 92:3۔
ملکیت کا حق: 4:7، 4:11، 4:12، 4:32,33، 4:176، 8:75۔
عورتوں کا حق:4:32
مال جمع کر نے کا حق: 2:198، 4:32، 16:14، 17:12، 17:66، 28:73، 30:46، 35:12، 45:12، 62:10۔
مظلوم کے لئے بدگوئی کر نے کی اجازت: 4:148
قرعہ ڈالنا: 3:44
غیر مسلموں سے تعلقات
غیر مسلموں کو دوست بنانا منع ہے: 3:28، 3:118، 3:119، 3:120، 4:89، 4:139، 4:144، 5:51، 5:80، 9:23، 60:1، 60:2۔
غیر مسلموں کو دوست بنانے کی اجازت: 5:2، 5:8، 5:57، 9:6، 60:8، 60:9۔
ہجرت
اگر اسلام کی پیروی کر نے سے مجبور تو ہجرت: 4:97
زمین کشادہ ہو تو ہی ہجرت: 4:97
کوئی ملک قبول کرنے تیار نہ تو ہجرت نہیں: 4:97
کمزوروں کے لئے ہجرت ضروری نہیں: 4:98
موقع ہوگا تو ہجرت: 4:97، 4:100۔
نیک لوگوں کو بھی ناکامی : 2:155، 2:214، 3:140، 3:142، 3:166,167، 3:186۔
برے لوگوں کو خوشحال زندگی: 3:178، 3:196، 3:197، 10:88، 23:55,56، 28:76، 28:81، 31:24، 40:4۔
جنگ
جنگ کے لئے حکومت لازم: 2:247، 2:248، 4:75۔
جنگ کے لئے فوجی طاقت: 8:65,66۔
ظلم ڈھائے جانے والے کمزور مرد، عورت اور بچوں کے لئے ہی جنگ: 4:75، 22:39,40۔
بے وجہ لڑنے والوں سے جنگ: 2:190، 8:19، 9:13۔
خاص وطن سے بھگانے والوں سے جنگ: 2:191، 22:39,40۔
عہد توڑ کر اسلام پر عیب لگانے والوں سے جنگ: 9:12
فسادیوں سے جنگ: 4:91
جنگ پہلے تم شروع نہ کرو: 2:190، 9:13۔
صلح کے لئے آنے والوں سے جنگ نہیں: 2:192، 4:90، 4:94، 8:61۔
دین پھیلانے کے لئے جنگ نہیں: 2:256، 3:20، 4:63، 4:80، 5:92، 6:104، 6:107، 9:6، 10:99، 10:108، 11:28، 18:29، 27:92، 39:41، 42:15، 42:48، 50:45، 88:22۔
ہٹ جانے والوں سے جنگ نہیں: 2:192,193، 8:39۔
اللہ کے راستے پر صرف انصاف کے لئے: 2:190، 2:244، 3:13، 3:146، 3:167، 4:74، 4:75، 4:76، 4:84، 9:111۔
جنگ کر نے کی ضرورت پڑ جائے تو جنگ فرض ہے: 2:216
دشمنوں کی فوجی طاقت دیکھ کر ڈرنا نہیں: 2:249، 8:19۔
تھک جانا نہیں: 3:173
حرمت والے مہینوں میں جنگ نہیں: 2:194، 2:217، 5:2، 9:5، 9:36۔
مسجد الحرام کو میدان جنگ نہ بناؤ: 2:191
میدان جنگ میں رحم نہیں: 2:191، 8:57، 47:4۔
میدان جنگ میں حرمت کی حفاظت کرے: 2:190، 2:191، 2:193، 2:194۔
باہر نکالنے والوں کو باہر نکال سکتے ہیں: 2:191
حرمت کااحترام ایک طرفہ نہیں: 2:191،2:194۔
مظلوموں ہی کے لئے ہے جنگ: 4:75، 22:39۔
شہیدوں کی فضیلت: 2:154، 3:169، 4:74، 36:26۔
قوت تیار رکھیں: 8:60
پیٹھ نہ پھیرنا: 8:15
تیاری کے لئے پیٹھ پھیر سکتے ہیں: 8:16
انصاف قائم رکھنا
کیا مجرم کے لئے وکیل مقدمہ لڑ سکتا ہے؟ 4:105
غریب اور امیر کے لئے ایک ہی انصاف ہے: 4:135
دشمنوں کے لئے انصاف کرنا: 5:2، 5:8، 5:42، 60:8۔
انصاف کرنا لازمی فرض ہے: 7:29، 16:90، 42:15۔
انصاف سے صلح کرنا: 49:9
رشتہ داروں کے لئے انصاف کو موڑنا نہیں: 4:135، 6:152۔
انصاف قائم کرنا چاہئے: 4:58،4:135، 5:8، 5:42، 6:152، 7:29، 16:76،16:90، 42:15، 49:9۔
انصاف کر تے وقت دلی خواہش سے دور رہیں: 4:135
گواہی
اگردو مرد نہ ملے تو ایک مرد اور دو عورتیں گواہ رہ سکتے ہیں: 2:282
یتیموں کا مال ان کے سپرد کر تے وقت بھی گواہ بنا لینا چاہئے: 4:6
صرف انصاف کے لئے گواہ بنیں: 4:135، 5:8، 6:152، 16:90ْ
وصیت نامہ کے لئے بھی گواہ: 5:106
گواہ راست بازہوناچاہئے: 5:106، 65:2۔
عورتوں کے خلاف الزام لگا کر چار گواہ نہ لانے والوں کی گواہی ہرگزقابل قبول نہیں ہوسکتی: 24:4
گواہی دینے میں شبہ ہوتو قسم کھانے کے لئے زبردستی کریں: 5:106-108۔
بیوی پرشوہر اگر بد اخلاقی کا الزام لگائے تو چار گواہ کے بدلے چار قسم کھائے: 24:6-8۔
عورتوں کے خلاف الزام لگا کر اگر چار گواہ نہ لائیں تو انہیں اسّی کوڑے: 24:4
طلاق اور پھر سے ملنے کے لئے گواہ: 65:2
گواہی دینے کے لئے انکار نہ کرے: 2:282، 65:2، 70:33۔
قرض کے طور پر اگر لین دین ہو تو اس کے لئے گواہی: 2:282، 5:106۔
جھوٹی گواہی دینا: 2:204، 4:135، 5:8،5:108، 25:72۔
گواہوں کو منتشر کرنا یا تکلیف پہنچانا نہیں: 2:282
گواہی کو چھپانا نہیں: 2:140،2:181، 2:283، 3:71، 5:106۔
گواہی بدل کر نہیں کہنا: 2:42، 2:181، 3:71، 4:135۔
بدکاری کے لئے چار گواہ: 4:15، 24:4، 24:13۔
انسان کو دیکھ کر گواہی دینا: 4:135
لین دین کے لئے گواہی: 4:6
معاہدوں کے لئے دو گواہ: 2:282
مخالف گواہی: 5:107
معاہدے
(وعدہ، اقرار نامہ، قسم کھانا، نذر)
اللہ سے کئے ہوئے وعدے کو پورا کرنا: 2:27، 2:40، 3:76,77، 5:7، 5:14، 6:152، 9:111، 13:20، 13:25، 16:91، 16:95، 33:15، 33:23، 48:10۔
اللہ کے نام سے قسم نہ کھائیں کہ میں نیکی نہیں کروں گا: 2:224، 24:22۔
غلطی سے کر نے والی قسم کو پورا کر نے کی ضرورت نہیں اور کفارہ بھی ضرورت نہیں: 2:225، 5:89۔
سماجی معاہدے بھی پورا کر نا چاہئے: 4:90، 4:92، 8:72، 9:4۔
کسی پر شک پیدا ہو تو اللہ پر قسم کھانے کے لئے کہے: 5:106,107۔
معاہدے کو اگر دشمن توڑیں تو ہم بھی توڑ سکتے ہیں: 9:12، 9:13۔
اللہ پر قسم کھانا کہ بیوی سے نہیں ملوں گا: 2:226
دھوکہ دینے اور فریب کاری کے لئے قسم نہ کھائیں: 16:92، 16:94۔
وعدہ پورا کرنا: 2:177، 3:76، 5:1، 7:102، 8:56،9:111، 13:20، 16:91، 17:34، 23:8، 33:15، 33:23، 48:10، 70:32۔
قسم کو ڈھال بنانا: 58:16، 63:2۔
معاہدے کو ادنیٰ قیمت پر بیچنا: 3:77، 16:95۔
معاہدہ کر نے والے دشمن راستی پر چلنے تک ہم بھی راستی پر چلنا ہے: 9:4، 9:7
جن سے بدعہدی کا ڈر ہے ان سے معاہدہ نہیں: 8:58
جرمیاتی قانون
ظاہر ی دیکھ کر فیصلہ کرنا
صرف ظاہری ہی دیکھنا چاہئے: 4:94
حد سے تجاوز نہ کرے
انتقام لیتے وقت حد سے تجاوز نہ کرے: 17:33
درگزر ہی بہتر ہے
انتقام لینے سے صبر کر نا اچھا ہے:17:33، 42:40، 42:43۔
زنا کاری
زنا کاری: 4:15، 4:25، 24:2۔
قتل
قتل: 2:84، 2:92,93، 2:179،4:91، 4:92، 4:93، 5:28,29، 5:32، 5:45، 6:151، 17:33، 25:68۔
معاف کرنے کا اختیار
قاتل کو معاف کر نے کا اختیار مقتول کے گھر والوں کا ہے: 2:178، 17:33۔
آنکھ کو آنکھ
اعضاء کے ضرر کے لئے اعضاء کا ضرر: 5:45
الزام
الزام: 4:112، 24:4، 24:6، 24:11، 12:13، 24:16، 24:23، 33:58، 60:12۔
تہمت لگانا
اپنے کئے کو دوسروں پر تھوپنا: 4:112
افواہ
افواہ پھیلانا: 4:83
چوری
چوری: 5:38
فساد
فساد پھیلانا: 5:33
گناہ میں مدد
گناہ میں ساتھ نہیں دینا: 5:2
جرم ثابت ہو نے تک ہر شخص بے قصور ہے
جرم ثابت ہو نے تک ہر شخص بے قصور ہے: 24:4، 24:6-8، 24:11-13۔
سیاست
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode