Sidebar

25
Thu, Jun
சமீபத்திய செய்திகள்

سورۃ : 113 الفلق ۔ صبح کا وقت

உருது மொழிபெயர்ப்பு
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Helvetica Segoe Georgia Times

سورۃ : 113 سورۃ الفلق ۔ صبح کا وقت

کل آیتیں : 5

اس سورت کی پہلی آیت میں الفلق کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کو یہ نام رکھا گیا ہے۔ 

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

5,4,3,2,1۔ کہہ دو کہ میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں ، جو کچھ اس نے پیدا کی ہے اس کی برائی سے، پھیلنے والی تاریکی کی شر سے، گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے499، حسد کر نے والے کی برائی سے جب وہ حسد کرے357۔