Sidebar

24
Wed, Jun
சமீபத்திய செய்திகள்

‏382۔ غلط عقیدہ والوں سے سختی برتنا

உருது விளக்கங்கள்
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Helvetica Segoe Georgia Times

‏382۔ غلط عقیدہ والوں سے سختی برتنا

‏اس آیت48:29 میں کہا گیا ہے کہ نبی کریم ؐ کے ساتھ رہنے والے منکروں پر سخت ہوں گے۔ اس سے یہ نہ سمجھ لینا کہ غیر مسلموں سے سختی سے ‏سلوک کر نے کو یہ آیت کہتی ہے۔ 

نبی کریم ؐ اور آپ پر ایمان لائے ہوئے لوگوں کوبے حد تکالیف دینے والے منکروں کے بارے میں ہی ویسا کہا گیا ہے۔ اس سے پہلے کی آیت ‏دیکھوگے تو ہی وہ تمہیں سمجھ میںآجا ئے گا۔ 

اس کے بارے میں اور زیادہ معلومات کے لئے حاشیہ نمبر 89، 201، 204وغیرہ دیکھیں!