Sidebar

05
Wed, Feb
76 New Articles

تعلیم 

உருது பொருள் அட்டவணை
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

تعلیم 

تعلیم کی ضرورت

عبرت کے لئے سیاحت: 3:137، 6:11، 12:109، 16:36، 22:46، 27:69، 29:20، 30:9، 30:42، 35:44، 40:21، 40:82، 47:10۔ 

فرمانروائی کے لئے علم کی ضرورت: 2:247، 2:251، 27:42، 38:20۔ 

تعلیم یافتہ کے دلوں میں قرآن حفاظت کیا گیا ہے: 29:49

تعلیم یافتہ ہی اسلام کو ٹھیک سے جان سکتے ہیں: 3:7، 3:18، 4:162، 17:107، 22:54، 28:80، 34:6۔

تعلیم یافتہ اوران پڑھ دونوں مساوی نہیں: 39:9، 58:11۔

خواندگی اللہ کی رحمت ہے: 2:282۔ 96:4۔

تعلیم یافتہ انصاف کو قائم رکھیں گے: 3:18

تعلیم یافتہ لوگ افواہوں سے حق بات کوجدا کر کے جان لیں گے: 4:83

نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا تعلیم یافتہ لوگوں پر فرض ہے: 5:63

تعلیم یافتہ لوگ اللہ کی اطاعت گزار ہوں گے: 17:107

علم اللہ کا تحفہ ہے: 2:251، 2:269، 4:113، 28:14، 58:11۔

تعلیم یافتہ لوگ اللہ سے ڈرنے والے ہیں: 35:28

نبی کریم ؐ علم سکھانے کے لئے ہی بھیجے گئے: 2:151

تعلیم حاصل کر نے کے لئے پورا وقت دینا: 9:122

علم بڑھانے کے لئے اللہ سے دعا کرنا: 20:114

پورا علم حاصل کر نے والا کوئی نہیں: 12:76، 17:85، 20:114۔

علم کے مطابق عمل نہ کر نے والے کتابوں کابوجھ لادنے والے گدھے ہیں: 62:5

علم کے مطابق عمل کرنا:2:44، 3:188، 61:2,3۔ 

علم حاصل کر نے کے لئے لمبا سفر اختیار کرنا: 18:62

استاد کا خلاف دین احکام نہ ہو تو اس کو قبول کرنا: 18:75

علم کو نہ چھپائے: 2:42، 2:146، 2:159، 2:174، 3:71، 3:187، 4:37۔

چھپائے ہوے چیز کو ظاہر کر نے ہی کے لئے رسول بھیجے گئے: 5:15، 6:91۔ 

علم سکھانا: 9:122، 46:29۔

عقلمند لوگ غرور نہ کریں: 17:85

کتاب الٰہی سے ایک حصہ کو ماننا ، دوسرے حصہ سے انکار کرنا: 2:85، 2:208۔

بغیر علم کے پیروی کرنا: 17:36

نہ جاننے والے جاننے والوں سے پوچھنا: 2:189،2:215، 2:217، 2:219، 2:220، 2:222، 5:4، 8:1، 10:94، 16:43، 17:85، 21:7، 25:59۔

بحث کرنا

معنی خیز بحث کی اجازت: 2:258

بغیر علم کے بحث نہ کریں: 3:66، 22:3، 22:8، 31:20، 40:5، 40:35، 40:56، 43:58۔ 

بحث کے لئے اجازت: 11:32، 16:125، 29:46۔

اچھی بحث کے لئے اجازت: 16:125، 29:46۔

دانشمندی سے بحث کر سکتے ہیں: 3:65، 7:195، 21:63، 22:73، 26:72، 37:95، 43:81۔ 

دلیلیں مانگنا: 2:111، 3:93، 21:24، 27:64، 28:75، 37:157۔ 

سامنے والے کی طرف سے دلیلیں چاہنا: 3:93، 6:143، 6:144، 6:148، 6:150، 28:49، 37:157، 46:4۔ 

بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا

نصیحت کر نا ہی انسان کا کام ہے، نیک راہ پر چلانااللہ کے ہاتھوں میں : 2:219، 2:272، 3:20، 4:80، 5:92، 5:99، 6:66، 6:107، 10:108، 11:86، 16:37، 16:82، 24:54، 25:43، 27:81، 27:92، 28:56، 29:18، 30:53، 35:8، 39:41، 42:48، 43:40، 50:45، 64:12، 80:7، 88:21۔ 

گھر والوں کو نصیحت کر نا: 2:132، 2:133، 6:74، 19:42-45، 21:52۔

نصیحت کر نے سے فائدہ: 4:114، 9:71، 9:112، 41:33۔

جبر نہ کریں: 2:256، 9:6، 10:99، 11:28، 18:29، 10:108۔

دانشمندی اور معنی خیز انداز سے بات کہنا: 2:258، 4:63، 12:108، 16:125، 21:63۔ 

نصیحت کر نے کے لئے ایک مستقل گروہ ہو نا چاہئے: 3:104، 9:122۔

بھلائی کا حکم دینا ہر شخص پر فرض ہے: 3:110،3:114، 9:71، 22:41۔ 

لوگوں کی خواہش اور تنقید کے مطابق بعض باتیں کہے بغیر نہ رہیں: 5:49، 11:12، 15:94، 15:97، 17:73، 28:87۔ 

دین کے معاملے میں نہ جھک پڑو: 5:67، 6:33، 6:112، 7:2، 10:65، 10:71، 11:12، 11:113، 15:94، 17:74، 28:87، 39:3، 39:36، 43:43، 68:9۔ 

بھلائی کا حکم دینے کے لئے اجرت نہ لیں: 6:90، 10:72، 11:29، 11:51، 12:104، 25:57، 26:109، 26:127، 26:145، 26:164، 26:180، 34:47، 36:21، 38:86، 42:23، 52:40، 68:46۔

حکم دینے والے اگر محتاج ہوں تو انہیں امدادی رقم دیں: 2:273

نرمی سے پیش آئیں: 3:159، 6:108، 7:199، 16:125، 20:44۔

ماننے سے انکار کریں تو پژمردہ نہ ہوں: 2:214، 3:186، 5:49، 6:33,34، 10:65، 31:17۔ 

اللہ کی رضا ہی مقصد ہو: 4:114، 6:135۔

اسلام کی طرف بلانا: 3:20

برائی اگر نہ روکیں تو سزا ہے: 7:165، 8:25۔

حق کے پہنچانے میں شرمانا نہیں: 2:26

عقل ہونے کی وجہ سے فخر نہ کریں: 15:88، 17:24، 26:215۔

برائی روکے نہ ر کھنا جرم ہے: 7:164,165۔

بھلائی کا حکم دینا عورتوں پر فرض ہے: 9:71

مالداروں کو کھینچنے کے لئے کمزوروں کو نہ کھودینا: 11:30، 11:31، 18:28، 26:114۔ 

قید خانے میں بھی اشاعت: 12:37

اگرایک بھی قبول نہ کرے بھی توغم نہیں: 3:176، 5:41، 6:33، 15:88، 16:127، 18:6، 26:3، 27:70، 31:23،36:76۔

واضح انداز سے پیش کر نے کے لئے اللہ سے دعا کرے: 20:25-28۔

مخالفت ہونا ہی چاہئے: 6:112، 25:31۔

صرف اللہ سے ڈرے: 2:150، 3:175، 5:3، 5:44، 5:54، 6:81، 9:13، 33:37، 33:39۔ 

مخالفت سے ایمان بڑھتا ہے: 3:173

بھلائی کا حکم دینے اوربرائی سے روکنے میں پیش آنے والے مسئلے

حق ہی کو ناحق کہیں گے: 7:60

حق کو ناسمجھی کہیں گے: 7:66، 11:27۔

شہر سے باہر کرنے کا انتباہ: 7:82، 7:88، 8:30، 9:13، 9:40، 14:13، 17:76، 22:40، 26:167، 27:56، 47:13، 59:8، 60:9۔

اپنے رستے پر آنے کو زبردستی کریں گے: 7:88.89، 14:13۔ 

جھوٹا کہیں گے: 3:184، 6:33، 6:34، 6:57، 6:66، 6:147، 7:64، 7:66، 7:92، 10:41، 10:73، 11:35، 16:101، 16:113، 21:5، 22:42، 22:44، 23:26، 23:38، 23:44، 23:48، 25:37، 26:105، 26:117، 26:123، 26:139، 26:141، 26:160، 26:176، 26:186، 28:36، 28:38، 29:37، 32:3، 34:8، 34:43، 34:45، 35:4، 35:25، 36:14، 38:4، 40:5، 40:24، 40:37، 42:24، 46:8، 50:14، 54:9، 54:25۔ 

جادوگر کہیں گے: 7:109، 7:132، 10:2، 10:76، 10:77، 11:7، 20:57، 21:3، 38:4، 40:24، 43:30، 51:39، 51:52، 54:2۔ 

اندرونی مقصد ثابت کریں گے: 7:110، 7:123،20:57، 20:63، 23:24، 26:35، 34:43۔ اعضاؤں کو ضرر پہنچائیں گے: 7:124، 20:71، 26:49۔

قتل و غارت کریں گے: 2:61، 2:87، 2:91، 3:21،3:112، 3:181، 3:183، 4:155، 5:70، 7:127، 7:141، 8:30، 29:24، 40:25۔ 

منحوس کہیں گے: 7:131، 27:47، 36:18۔

کمزور حالت پر طعنہ ماریں گے: 11:27، 11:91، 26:111، 43:52۔ 

مذاق اڑائیں گے: 2:14، 2:212، 5:57، 5:58، 6:5، 6:10، 9:64، 9:65، 11:8، 11:38، 13:32، 15:11، 16:34، 18:56، 18:106، 21:36، 21:41، 25:41، 30:10، 31:6، 36:30، 37:12، 37:14، 39:48، 40:83، 43:7، 45:9،45:33، 45:35، 46:26۔

جھوٹے معبودوں کو دکھا کر ڈرائیں گے: 7:195، 11:54، 39:36۔

دیوانہ کہیں گے: 15:6، 17:47، 17:101، 23:25، 23:70، 25:8، 26:27، 26:153، 26:185، 34:46، 37:36، 44:14، 51:39، 51:52، 52:29، 54:9،68:2، 68:51، 81:22۔

نیا راستہ کہیں گے: 7:70، 10:78، 11:62، 11:87، 14:10، 23:24، 28:36، 34:43، 38:7۔ 

قید کر نے کی دھمکی دیں گے: 26:29

سنگسار کریں گے: 11:91، 18:20، 19:46،26:116، 36:18، 44:20۔

آگ میں جلائیں گے: 21:68، 29:24، 37:97۔

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account