Sidebar

04
Fri, Oct
26 New Articles

معاشیات

உருது பொருள் அட்டவணை
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

معاشیات

معاش ایک نعمت ہے

معاش ایک نعمت ہے: 2:198، 3:174، 3:180، 4:32، 4:37، 4:73، 9:28، 9:59، 9:74، 9:75، 9:76، 16:14، 17:12، 17:66، 24:22، 24:32، 24:33، 28:73، 30:23، 30:46، 35:12، 45:12، 62:10، 73:20۔

سرداری اور معاشی حالت

سرداری کے لئے مال و دولت کی ضرورت نہیں: 2:247

مفلسی اور دولت پائیدارنہیں

زمانے کی گردش: 3:140

مفلسی اور مرض سے آزمائش: 2:155، 6:42۔ 

برے لوگوں کے پاس دولت کا ڈھیر

برے لوگوں کے پاس دولت کا ڈھیر دیکھو تو: 2:212،9:55، 9:69، 9:85، 10:88، 13:26، 17:30، 18:34,35، 18:46، 20:131، 23:55، 28:82، 29:62، 30:37، 34:35، 34:37، 57:20، 58:17، 68:14، 104:3۔

مال کے نقصان پر پریشان نہ ہوں

مال میں اگر نقصان ہوجائے: 2:155، 3:186۔

مال کی زیادتی پر اترانا نہیں: 6:44، 17:16، 18:46۔

کس کے لئے خرچ کرے

والدین پر خرچ کریں: 2:83، 2:215، 4:36، 6:151، 17:23۔

بچوں کے لئے والد خرچ کرے: 2:233

رشتہ داروں پر خرچ کرے: 2:177، 2:215، 4:8، 4:36، 16:90، 17:26، 24:22، 30:38۔

بغیر بھیک مانگے اللہ کی راہ پر محنت کر نے والوں کو ترجیح دیں: 2:273

یتیموں پر خرچ کرے:2:177، 2:215، 4:8، 4:36، 76:8، 90:15۔ 

غریبوں پر خرچ کرے: 2:177 ،2:215، 4:8، 4:36، 17:26، 24:22، 30:38، 51:19، 69:34، 74:44، 76:8، 89:18، 90:16، 107:3۔

سائلوں پر خرچ کرے: 2:177، 51:19، 70:25، 93:10۔

مسافروں پر خرچ کرے: 2:177، 2:215، 17:26، 30:38۔

غلاموں کو آزاد کرنے کے لئے خرچ کرے: 2:177

قیدیوں پر خرچ کرے: 76:8

بیوی پر شوہر خرچ کرے: 4:34، 65:6۔ 

ہمسایوں پر خرچ کرے: 4:36

مقروض پر خرچ کرے: 2:280

ضرر پہنچانے والوں پر خرچ کرے: 24:22

مقروض کو مہلت لمبا کرے: 2:280

کیا خرچ کریں

اپنی پسندیدہ چیز خرچ کریں: 2:267، 3:92۔

جو ضرورت سے زیادہ ہو اسے خرچ کریں: 2:219

اگر حلال خرچ کر وتو بھلائی ہے: 2:215، 2:267۔

میانہ روی سے خرچ کریں: 17:26، 17:29، 25:67۔

ردی چیزیں خرچ نہ کریں: 2:267، 3:92۔

خرچ کر نے سے فائدہ

کئی گنا زیادہ نیکی: 2:245، 2:261، 2:265، 2:272، 9:121، 34:39، 57:7، 57:18۔

صدقات سے محتاجی نہیں ہوگی: 2:268، 2:276۔

غریبوں کو دینے سے گناہ مٹتی ہیں: 2:271

کس طرح خرچ کریں

اللہ کی رضامندی کے لئے خرچ کروگے ہی تو نیکی ہے: 2:265، 2:266، 2:272، 5:27، 8:60، 9:54، 9:99، 76:9۔

چھپے اور ظاہر کسی بھی طرح خرچ کر سکتے ہیں: 2:271، 2:274، 13:22، 14:31,، 16:75، 35:29۔

صدقات کے فائدے کو مٹانے والی: 2:262، 2:263، 2:264، 3:117، 4:38، 9:53، 9:54، 9:98۔

تکلیف میں خرچ کرنا بہتر ہے: 3:134

برے راستے میں خرچ کرنے والوں کی حالت: 3:117، 8:36۔

بخیلوں کو پیش آنے والی کیفیت: 3:180، 4:37، 9:34,35، 9:76,77، 47:37، 47:38، 92:8-11۔

بخیلی نہ ہونی چاہئے: 4:128، 25:67، 57:24، 59:9، 64:16۔ 

خرچ کر نے کی حیثیت نہ رکھنے والے اس کے لئے فکر کریں: 9:92

ضرورت کے وقت خرچ کریں: 57:10

خرچ کر نے والوں پر طعن کر نے والے: 9:79

فضول خرچی: 6:141، 7:31، 17:26، 25:67۔

دینے کے لئے کچھ نہ ہوتو نرمی سے جواب دیں: 17:28، 93:10۔

دن رات کسی بھی وقت خرچ کریں: 2:274

رشوت

دوسروں کا مال اپنانے کے لئے رشوت نہ دیں: 2:188، 4:161۔

رشوت نہ لینی چاہئے: 2:188، 5:42، 5:62، 5:63۔

سود

سود کے ذریعے مال جمع نہ کرو: 2:275، 2:276، 2:278، 2:279، 3:130، 4:161، 30:39۔

کیا کئی گنا سود ہی منع ہے؟ : 3:130

سود کھانے والے جنونی حالت میں اٹھائے جائیں گے: 2:275

سود بالکل منع ہے: 2:275

باقی رہنے والے سود کو نہ لو: 2:278

چھوٹے موٹے سود بھی نہ ہو: 2:278

سود لینے والے اللہ سے جنگ کر نے والے: 2:279

توبہ کرنے والوں کا حق صرف سرمایہ ہے: 2:279

سود لینے والوں کو دائمی جہنم: 2:275

اگرسدھر گئے تواس وقت کے سود تک استعمال کر سکتے ہیں: 2:275

دوسروں کا مال کھانا

دوسروں کے مال کو غلط طریقے سے نہ کھائیں: 2:188، 4:2، 4:29، 4:161، 9:34۔ 

خیانت

خیانت نہ کریں: 3:161، 3:188، 4:105، 8:27۔

یتیموں کا مال کھانا

یتیموں کا مال دھوکے سے نہ چھینیں: 2:220، 4:2، 4:6، 4:9، 4:10، 6:152، 17:34، 89:17۔ 

مالدار، یتیموں کو خدمت کی طرح سہارا دیں: 4:6

یتیموں کی پرورش کے لئے غریب اجرت لے سکتا ہے: 4:6

سچائی کو چھپا کر تجارت

سچ کو چھپانا نہیں: 2:42، 2:146، 3:71، 4:94۔

ملاوٹ

حق و باطل کی آمیزش اور سچ کو چھپاکر تجارت نہ کریں: 2:42، 3:71، 9:102۔

دین کی اشاعت کے لئے اجرت لینا

دین کی اشاعت کے لئے اجرت نہ مانگیں: 6:90، 10:72، 11:29، 11:51، 12:104، 25:57، 27:109، 27:127، 27:145، 27:164، 27:180، 34:47، 36:21، 38:86، 42:23، 52:40، 68:46۔ 

کتاب الٰہی کو گزارا نہ بناؤ: 2:41، 2:174، 3:187، 3:199، 5:44، 7:169، 9:9۔ 

دین کی خدمت کر نے والے خدمت کر نے کی وجہ سے خیرات دینا یا لینا دین کو فروخت کرنا نہیں ہے: 2:273

شریک کی خیانت 

شریک خیانت نہ کریں: 38:24

ناپ تول میں دکھوکہ بازی

ناپ تول میں درست رہیں: 6:152،7:85، 11:84، 11:85، 17:35، 26:181، 26:182، 26:183، 55:8، 55:9، 83:1، 83:2، 83:3۔ 

جھوٹی قسموں کے ذریعے کھانا

جھوٹی قسموں کے ذریعے نہ کھائیں: 3:77، 5:106، 16:95۔

زناکاری کے ذریعے کھانا

زناکاری کے ذریعے نہ کھائیں: 24:33

بھیک مانگنا

بھیک نہ مانگیں: 2:273

محصول کے لئے اجازت

محصول کے لئے اجازت: 18:94

تجارت

تجارت کی اجازت ہے: 2:275، 2:282، 4:29، 24:37۔ 

سمندری راہ کی تجارت: 2:164، 16:14، 17:66، 30:46، 35:12۔ 

تجارت میں راست بازی: 6:152، 7:85، 11:84، 11:85، 17:35، 26:181، 55:8,9، 83:2,3۔ 

محنت کی کمائی

ملازمت کرنا: 28:27

مچھلی پکڑنا: 16:14، 35:12۔

زیورات بنانا: 35:12

مویشیوں کو چرانا: 20:18، 20:54۔ 

زراعت کرنا: 2:164، 2:267، 6:141، 12:47، 13:4، 16:11، 32:27، 39:21، 56:63، 56:64۔

قرض

قرض کو معاف کر نا بھی صدقہ ہے: 2:280

مقررہ میعاد کے لئے قرض دیں تو لکھ لیا کریں: 2:282

قرض کے تحت اگر لین دین ہو تو گواہ بنالیں: 2:282، 5:106۔

اگر لکھنے کا موقع نہ ہوتو رہن رکھ کر قرض دینا: 2:283

مقروض کو اگر سہولت نہ ہوتو اس کو مہلت دو: 2:280

قرضدار کہنے کے مطابق لکھیں: 2:282

لکھنا جاننے والا اس کا انکار نہ کرے: 2:282

معاشی تعلق کے قرض اور فرض وارث ادا کریں: 2:233

قرض ہی مقدم ہے: 4:11,12۔

مال خرچ کر نے کاڈھنگ

مال خرچ کر نے کا ڈھنگ نہ جاننے والے کے ہاتھوں میں ان کی جائداد نہ دو:4:5

وصیت نامہ

وصیت نامہ: 2:180، 2:182، 2:240، 4:11، 4:12، 5:106، 36:50۔

وصیت کر نے والے سے اگر غلطی ہوگئی تواس کو درست کرنا: 2:182

وصیت کی ادائیگی: 4:11,12۔ 

آسودگی چھپانا

آسودگی نہ چھپائیں: 4:37

قریبی رشتہ دار کے گھر میں

قریبی رشتہ دار کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر صرف کھانے کی چیز کھا سکتے ییں: 24:61

قانونِ ترکہ

قانونِ ترکہ: 4:7، 4:11، 4:12، 4:33، 4:177۔ 

غذا

اہل کتابوں کا کھانا حلال ہے: 5:5

حرام کی ہوئی غذا: 2:173، 5:3، 6:145، 16:115۔

اللہ کے نام سے جوذبح ہوئی ہیں، اسی کو کھائیں: 5:4، 6:118۔

کھانے سے انکار کرنا کفر ہے: 6:118,119، 6:121۔ 

اگر اللہ کا نام نہیں لیا گیا ہے تو نہ کھائیں: 6:121، 22:36۔

سمندری جانور حلال ہیں: 5:96، 16:14، 35:12۔ 

احرام میں سمندری شکار منع نہیں : 5:96

حلال چیزیں حرام نہ کرو: 5:87، 6:140، 9:37، 10:59، 16:116،66:1۔

اپنی خواہش سے حرام ٹہرانا: 6:143,144۔

شکاری جانوروں کے ذریعے شکار کر سکتے ہیں: 5:4

شکار کے لئے بھیجتے وقت اللہ کا نام لینا: 5:4

بندوق، تیر اور نیزہ کے ذریعے شکار کر سکتے ہیں: 5:4

حلال کو حرام کرنا گناہ ہے: 5:87

زکوٰۃ

فہرست مضامین کے تحت عبادات کے عنوان میں تفصیل دیکھئے۔

بڑی گناہیں

شریک ٹہرانا: 4:48، 4:116، 5:72، 6:88، 39:65۔ 

زناکاری: 4:15، 4:24، 4:25، 5:5، 17:32، 23:5، 23:7، 24:2، 24:30، 24:31، 24:33، 25:68، 42:37، 53:32، 60:12، 70:29، 70:30۔

قتل: 2:84، 2:91، 2:179،4:91، 4:92، 4:93، 5:28,29، 5:32، 5:45، 6:151، 17:33، 25:68۔ 

دنیا کا پہلا قتل: 5:30

خود کشی: 2:195، 4:29,30۔ 

بچوں کو قتل کرنا: 6:137، 6:140، 6:151، 16:58,59، 17:31، 60:12، 81:8,9۔

وعدہ خلافی: 17:34، 33:15۔

مسجدوں میں اللہ کی عبادت کر نے سے روکنا: 2:114، 2:217۔

گواہی کو چھپانا: 2:140

رشوت: 2:188، 5:42، 5:62، 5:63۔

نیک راہ سے روکنا: 2:217، 3:99، 4:160، 4:167، 7:45، 7:86، 8:36، 8:47، 9:9، 9:34، 11:19، 13:33، 14:3، 16:88، 22:25، 43:37، 47:1، 47:32، 47:34، 58:16، 63:2۔

شراب: 2:219، 5:90، 5:91۔

جوا: 2:219، 5:90، 5:91۔

عورتوں کی حق تلفی: 2:231، 2:232۔

سود: 2:275، 2:276، 2:278، 2:279، 3:130، 4:161، 30:39۔

یتیموں کا مال چھین لینا: 2:220، 4:2، 4:6، 4:9، 4:10، 6:152، 17:34، 89:17۔ 

دوسروں کی چیزیں لوٹنا: 2:188، 4:2، 4:29، 4:161، 9:34۔

جیوتش: 5:90، 6:50، 7:188، 10:20، 11:31، 27:65، 52:41، 53:35۔

اللہ کے نام سے جھوٹ باندھنا: 2:79، 3:75، 3:78، 3:94، 4:50، 5:103، 6:21، 6:93، 6:112، 6:137، 6:138، 6:140، 6:144، 7:37، 10:17، 10:59، 10:60، 10:69، 11:8، 16:105، 16:116,117، 18:15، 20:61، 29:68، 34:8، 37:151,152،39:32، 39:60، 61:7۔

عورتوں کا مذاق اڑانا: 7:86

چوری: 5:38، 60:12۔

رشتہ داروں سے دشمنی: 2:27، 13:25، 47:22۔

کتابِ الٰہی چھپانا: 2:159، 2:174، 3:187۔

کھیتوں کو اجاڑنا: 2:205

بخیلی: 3:180، 4:37، 4:128، 9:34,35، 9:76، 25:67، 47:37، 47:38، 57:24، 59:9، 64:16، 92:8۔ 

فساد مچانا: 2:27، 2:60، 2:191، 2:205، 2:217، 4:91، 5:33، 5:64، 7:56، 7:74، 7:85، 7:86، 11:85، 11:116، 13:25، 26:152، 26:183، 28:77، 28:83، 29:36، 47:22۔

والدین کو ستانا: 6:151، 17:23، 46:17۔

جنگ میں پیٹھ پھیرنا: 8:16

تہمت لگانا: 4:112، 4:115، 24:4، 24:6، 24:11,12,13، 24:16، 24:23، 33:58، 60:12۔ 

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account