Sidebar

04
Fri, Oct
26 New Articles

صفات

உருது பொருள் அட்டவணை
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

صفات

اچھی صفات

صبر کے ذریعے مدد چاہو: 2:45، 2:153۔

آزمائشوں کو برداشت کرنا: 2:155، 3:142، 3:186، 12:18، 12:83، 31:17، 47:31۔ 

مفلسی اور بیماری کو برداشت کرنا: 2:155، 2:177۔

صبر کو اللہ سے مانگنا: 2:250، 7:126۔

اللہ صبر کر نے والوں کے ساتھ ہے: 2:153، 2:249، 8:46، 8:66۔

دوسروں سے جو تکلیف پہنچتی ہے، اس کو برداشت کرنا: 3:186، 6:34، 14:12، 20:130، 38:17، 41:35، 42:43، 50:39، 73:10۔

اللہ کی طرف سے مدد آنے تک صبر سے کام لینا: 7:87، 7:128، 10:109، 11:49، 14:12،30:60، 40:55، 40:77، 46:35، 52:48، 68:48، 70:51، 76:24۔ 

صبر کے لئے اس دنیا کا تحفہ: 3:120، 3:125، 7:137، 32:24۔

صبر کے لئے آخرت کا تحفہ: 2:146، 2:156، 3:186، 3:200، 11:11، 11:15، 12:90، 13:22، 13:24، 16:42، 16:96، 16:110، 16:126، 23:111، 25:75، 28:54، 29:59، 33:35، 39:10، 76:12۔ 

عبادات کے ادا کر نے میں ملنے والی تکلیفوں کو برداشت کرنا: 19:65، 20:132۔ 

اللہ کے لئے صبر اختیار کرنا: 74:7

دوسروں کو بھی صبر کی تلقین کرنا: 90:17، 103:3۔

صبر اختیار کر نے کا طریقہ: 2:156,157۔

انتقام لینے سے صبر کرنا بہتر ہے: 16:126,127۔

بلند حوصلے سے نظر انداز کرنا: 2:109، 4:63، 4:149، 5:13، 7:199، 15:85، 24:22، 42:40، 43:89، 64:14۔

لوگوں کے درمیان صلح: 2:182، 2:220، 2:224، 4:35، 4:114، 4:128، 4:129، 8:1، 42:40، 49:9، 49:10۔ 

رشتہ داروں سے تعلقات: 4:1، 8:75، 13:21، 13:25، 33:6، 2:215۔

جو ہے اس پر راضی رہنا: 2:273، 9:59، 20:131۔

تم اپنے لئے جو چاہتے ہو وہی دوسروں کے لئے بھی چاہنا: 2:267، 3:92۔ 

نرمی سے پیش آنا: 2:263، 3:159، 4:8، 17:28، 20:44، 25:63۔ 

ملامتوں سے دل برداشتہ نہ ہونا

ملامتوں سے دل برداشتہ نہ ہونا: 2:214، 3:120، 3:140، 3:146، 3:186، 4:46، 5:54، 33:19، 60:2۔

صلح قبول کرنا

صلح قبول کرنا: 4:90،4:94،8:61۔ 

خود سے زیادہ دوسروں کو مقدم رکھنا

خود سے زیادہ دوسروں کو مقدم رکھنا: 59:9

عاجزی

عاجزی: 15:88، 17:37، 25:63، 26:215، 31:18، 31:19۔

شرم

شرم: 28:25، 33:53۔

سچ بولنا

سچ بولنا: 9:119

سچ کا انعام: 3:17، 5:119، 33:23,24، 33:35، 39:33۔

سچ بولنا نبیوں کی صفت ہے: 19:50، 19:54، 36:52۔ 

سچ بولنے کے بارے میں دریافت: 33:8

خود داری

خود داری: 2:273، 4:6۔

درگزر کرنا

درگزر کرنا:2:109، 3:134، 4:149، 5:13، 7:199، 15:85، 23:96، 24:22، 41:34، 42:37، 42:40، 42:43، 43:89، 64:14۔

مہمان نوازی

مہمان نوازی: 11:69، 18:77، 33:53، 51:26,27۔

شورو غل سے اجتناب

شورو غل سے اجتناب: 31:19، 49:3۔

بری باتوں سے اجتناب

بری باتوں سے اجتناب: 4:148، 14:24، 14:26، 17:53، 22:24، 23:3، 24:15، 25:72، 28:55، 33:70، 35:10۔ 

مجلس کے آداب

مجلس کے آداب: 4:140، 24:62، 58:11۔

بری مجلسوں سے نظر انداز: 4:140، 6:68۔

ہم سایہ

پڑوسیوں سے اچھا سلوک: 4:36

پاکدامنی

پاکدامنی سے رہنا ہی کامیابی ہے: 21:91، 23:5، 24:30، 24:31، 33:35۔

امانتداری

بھروسے کے ساتھ سونپی ہوئی چیز کو اس کے حقدارکے پاس پہنچا دینا: 2:282، 2:283، 3:75، 4:2، 4:58، 8:27، 12:54، 23:8،70:32۔

جوابی دعا

کوئی دعا دے تو اس کو تم بھی دعا دینا: 4:86

نیکی میں مدد کرنا

نیکی کے معاملے میں ایک دوسرے کی مدد کرنا: 5:2

جاہلوں کو نظر انداز کر دینا

جاہلوں کو نظر انداز کر دینا: 7:199، 25:63، 28:55۔

انصاف کو قائم کر نا

انصاف کو قائم کر نا: 4:58، 5:8، 5:42، 6:152، 7:29، 16:90، 49:9، 57:25۔

بری صفات

سنی سنائی باتوں کو پھیلانا

سنی سنائی باتوں کو نہ پھیلائیں: 4:83

برا گمان

برا گمان گناہ کی طرف لے جائے گا: 49:12

نفسانی خواہشات

نفسانی خواہش کی پیروی: 2:120، 2:145، 4:135، 5:48,49، 5:77، 6:56، 6:119، 6:150، 7:176، 18:28، 19:59، 20:16، 25:43، 28:50، 30:29، 38:26، 42:15، 45:18، 45:23، 47:14، 47:16، 53:23، 54:3۔ 

بزدلی

بزدلی نہ کریں: 2:243، 4:77، 8:15، 33:13، 33:19، 47:20۔ 

غصہ کرنا

برائی دیکھ کر غصہ کر سکتے ہیں: 7:150، 7:154، 20:86۔

اللہ پر غصہ کرنا سخت گناہ ہے: 21:87

غصہ کر نا برے لوگوں کی خصلت ہے: 3:119، 33:25۔ 

غصے کو ضبط کر نا ہے: 3:134

جھوٹی قسم

جھوٹی قسموں کو عدل ثابت کرنا: 4:62، 9:107۔

جھوٹی قسم کھانا منافقوں کی صفت ہے: 58:14

جھوٹی قسموں کو ڈھال بنانے والوں کے لئے سخت سزا ہے: 58:16، 63:2۔ 

تدبیر کرنا

تدبیر کرنا:12:62

مناسب وقت میں تدبیر کرنا: 12:70

تدبیر کے لئے اجازت: 12:76,77۔

فساد برپا کرنا

فساد مچانا منافقوں کی صفت ہے: 2:11

فساد مچانا برے لوگوں کی صفت ہے: 2:27

فساد کر نے کی ممانعت: 2:60، 7:56، 7:74، 7:85۔ 

اللہ فساد پسند نہیں کرتا: 2:205، 5:64۔

فساد کروگے تو دنیا میں سخت سزا ہوگی: 5:33

فساد کروگے تو آخرت میں بھی سخت سزا ہے: 5:33، 13:25۔

تجارت میں دھوکہ بازی بھی فساد میں جمع ہے: 7:85، 11:85، 26:183۔ 

نیک راہ چلنے والوں کو روکنا بھی فساد میں جمع ہے: 7:86، 16:88۔

نادار لوگوں کو پست کر نا بھی فساد ہی ہے: 28:4

بھلائی کر نے سے انکار کر نا بھی فساد ہی ہے:28:77

فساد نہ کر نے والوں ہی کے لئے جنت ہے: 28:83

اللہ اور آخرت پر ایمان نہ لانا بھی فساد ہی ہے: 29:36

رشتہ داروں سے دشمنی کر نا بھی فساد میں جمع ہے: 47:22

جلدی میں فیصلہ کرنا

تحقیق کئے بغیر فیصلہ کرنا: 49:6

آدمی جلد باز ہے: 17:11، 21:37۔

بھلائی کے لئے جلدی کر سکتے ہیں: 20:84

کسی بھی معاملے میں حد سے تجاوز نہ کریں: 3:147

بے کار اسراف نہ کریں: 4:6، 6:141، 7:31، 17:27، 17:29، 25:67۔

افواہ پھیلانا

افواہ پھیلانا سخت گناہ ہے: 24:15

افواہ پھیلانے والوں کو سخت سزا ہے: 24:11، 24:19۔

افواہ پھیلانا نہیں: 4:83

پوشیدہ بات کرنا

تین چیزوں کے سوا دوسری کسی چیز میں پوشیدہ بات کرنا بھلائی نہیں: 4:114

پوشیدہ بات کرنا برے لوگوں کی خصلت ہے: 21:3

اللہ کے علم کے بغیر پوشیدگی سے بات نہیں کرسکتے: 58:7، 9:78۔

پوشیدہ بات کرنا منع ہے: 58:8

دوسروں کو مددپہنچانا اور تقویٰ ، اس کے سوا دوسری چیزوں میں پوشیدگی نہیں ہونی چاہئے: 58:9

پوشیدہ بات کر نا شیطان کا کام ہے: 58:10

بری باتیں کرنا

بری باتیں اللہ کو پسند نہیں: 4:148

مظلوم بری بات کہناجرم نہیں: 4:148

فضول باتیں

فضول باتیں نہ کریں: 23:3

فضول باتیں کر نے والوں کے لئے سزا: 31:6

برے القاب لگانا

برے القاب لگا کر ذلیل کر نا : 49:11

زیادہ کھوج کرنا

زیادہ کھوج نہ کریں: 49:12

تہمت

تہمت نہیں لگانا: 4:112، 4:156، 24:4، 24:6، 24:11,12,13، 24:16، 24:23، 33:58، 60:12۔ 

اپنی غلطی دوسروں پر تھوپنا: 4:112

عورتوں پر تہمت: 24:4، 24:11،24:23۔

تہمت لگا نے والوں کو سرزنش کریں: 24:16

نیک لوگوں پربہتان باندھنا: 33:58

مذاق اور کفارہ

مذاق اڑانا منافقین کا کام ہے: 2:14، 9:64۔

مذاق اڑانا بے وقوفوں کی صفت ہے: 2:67، 5:58۔ 

مذاق اڑانے والوں کو نظر انداز کرنا: 4:140، 5:58۔

نیکوکار اور انبیاء مذاق اڑائے گئے: 6:5، 6:10، 9:64، 9:65، 11:8، 11:38، 15:11،15:95، 16:34، 18:106، 21:36، 21:41، 25:41، 36:30، 43:7۔ 

اگر مذاق اڑائے گئے توتم بھی مذاق اڑا سکتے ہو: 11:38۔

ناداروں کی مذاق اڑانے والے: 9:79، 23:110۔

اچھی چیزوں کی مذاق اڑانے والوں کو سزا: 31:6، 45:9، 45:35۔

ایک دوسرے کی مذاق نہ اڑائے: 9:79، 15:95، 49:11۔

غلط گمان کرنا

غلط گمان کر نا بروں کی خصلت ہے: 6:116، 6:148، 9:45، 9:110، 10:66۔ 

قیاس کبھی حق نہیں ہوسکتا: 10:36، 53:23، 53:28۔ 

غلط گمان کرنا منع ہے: 49:12

چغل خوری

چغل نہیں کرنی چاہئے: 9:47، 68:11، 83:30، 104:1۔

تکبر کرنا

تکبر کرنا شیطان کی صفت ہے: 2:34، 7:12,13، 15:31، 38:74۔ 

تکبر کر نے والوں کو اللہ پسند نہیں کرتا: 4:36، 7:36، 7:40، 7:48، 16:22، 16:23، 16:29، 31:7، 31:18، 39:59، 39:60، 39:72، 40:35، 40:56، 40:60، 40:76، 45:8، 45:31، 46:20، 57:23۔

تکبر نہ کریں: 4:172، 4:173، 4:174، 6:93، 7:146، 8:47، 11:10، 16:29، 17:37، 24:11، 31:18، 39:60، 39:72، 40:27، 40:35، 40:56، 40:75، 40:76، 45:37، 59:23، 74:3۔

تکبر اللہ ہی کے لئے ہے: 2:185، 17:111، 22:37، 38:30، 45:37، 59:23، 74:3۔ 

تکبرگناہ میں ڈھکیل دے گا: 2:206

دولت سے کوئی شان نہیں: 2:247، 11:10، 15:88، 18:34، 20:131، 23:55، 104:3۔

تکبر کر نے والے سیدھی راہ نہیں پائیں گے: 7:146، 28:39، 40:35، 41:15، 63:5۔

افرادی قوت میں کوئی شان نہیں: 9:25، 18:34۔

تکبر کر نے والوں کو جہنم: 16:29، 22:9، 39:72، 40:75,76، 46:20۔

تکبر نہ کر نے والوں کے لئے ہی جنت : 28:83

جھوٹ

جھوٹ بولنے والوں کو سخت سزا ہے: 2:10، 16:62۔

اللہ کے نام سے جھوٹ کہنا: 3:75، 3:78، 3:94، 4:50، 5:103، 6:21، 6:93، 6:144، 7:37، 10:17، 10:60، 10:69، 11:18، 18:15، 20:61، 29:68، 37:152، 39:32، 39:60، 61:7۔

جھوٹ نہ سننا چاہئے: 5:41 ، 5:42۔

جھوٹ سے منافقت پیدا ہوگی: 9:77

جھوٹوں کے لئے لعنت: 3:61، 24:7۔

دین کے معاملے میں جھوٹ کہنا: 16:116

جھوٹوں کی پہچان کے لئے آزمائش: 9:43، 29:3۔

شاعروں میں اکثر جھوٹے ہیں: 26:223-226

اپنے آپ کو پاکیزہ سمجھنا: 4:49، 24:21، 53:32۔

جاہلوں سے تعلق نہ رکھیں: 4:140، 6:68، 7:199۔ 

حق کو چھپانا: 2:42، 3:71۔

حسد

حسد کرنا اللہ کے انتظام میں عیب دیکھنا ہے: 2:90، 4:32، 4:54۔

حسد سیدھی راہ سے روک دیتاہے:2:90، 2:109، 2:213، 3:19، 42:14، 45:17۔

حاسد سے اللہ کی پناہ طلب کرنا: 113:5

غیبت کرنا

غیبت نہ کریں: 49:12، 68:11، 104:1۔

نصیحت کے لئے دوسروں کا عیب کہہ سکتے ہیں: 12:5

وعدہ خلافی

وعدہ خلافی نہ کریں: 2:27،3:77، 4:21، 4:155، 5:13، 7:102، 7:135، 8:56، 13:25، 16:91، 16:92، 16:94، 16:95۔

دھوکہ بازی

دغا باز کو اللہ کی چاہت نہیں ملے گی: 3:161، 3:188، 4:106، 8:27

بخل 

بخل قیامت کے دن برا ثابت ہوگا: 3:180، 9:34,35۔

بخل کر نے والے اللہ کو پسند نہیں: 4:37، 9:76، 47:37، 47:38، 57:24۔

بخیلی کو ناپسند کر نے والے ہی فتح یاب ہیں: 4:128، 25:67، 59:9، 64:16۔ 

بخیل کی دولت تکلیف دہ زندگی مہیا کرے گی: 92:8۔

خوشامد

دوسروں سے تعریف حاصل کر نے کے لئے خرچ کر نے والا شیطان کا دوست ہے: 4:38 

دوسروں کی تعریف چاہنا منافقوں کی صفت ہے: 4:142، 8:47، 9:62، 107:6۔ 

دوسروں سے تعریف حاصل کر نے کے لئے خرچ کر نے والے نیکیاں کھو دیتے ہیں: 2:264

جو کام نہیں کئے، اس کے لئے تعریف نہ چاہیں: 3:188

فضول خرچی

فضول خرچی: 6:141، 7:31، 17:26، 17:27، 17:29، 25:67۔

دوہری چال

دوہری چال: 2:14، 2:76، 3:119، 9:8، 4:143۔

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account